‏إظهار الرسائل ذات التسميات local. إظهار كافة الرسائل
‏إظهار الرسائل ذات التسميات local. إظهار كافة الرسائل

اصلاحی جلسہ عام و تقریب تکمیل حفظ قرآن کریم ‏ ‏مفتی محمود صاحب بار ڈولی ‏کا ‏بیان ‏مشاورت چوک ‏

اصلاحی جلسہ عام و تقریب تکمیل حفظ قرآن کریم
بروز جمعرات ٩محرم الحرام ١٩اگست‌بعد نماز عشاء فوراً مسجد احمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم،مشاورت چوک،نیاپورہ،مالیگاوں،
میں عظیم الشان اصلاحی جلسہ عام ہوگا، جس میں دارالعلوم فیضانِ احمد،کے تین خوش نصیب طلبہ عزیز حفظ قرآن کریم کی تکمیل کریں گے،اس پروگرام کے مقرر خصوصی،خطیب شیریں بیاں ،استاذ تفسیر جامعہ اسلامیہ تعلیم الدین ڈابھیل وشیخ الحدیث جامعہ دارالاحسان بارڈولی *"مفتی محمود احمد صاحب بارڈولی زید مجدہم"* ہونگے،نیزاس اہم جلسے کی صدارت *مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب مدظلہ*"فرمائیں گے-
نوٹ :-صرف اسی دن‌مسجداحمد صلی اللہ علیہ وسلم،میں عشاء کی نماز ٨:٣٥کو ہوگی-
برادران اسلام سے گذارش ہے کہ شرکت فرماکر طلبہ عزیز کے دلچسپ پروگرام اور حضرات علماء ومشائخ سے مستفید ہوں،نیز ختم قرآن کریم کے بعد دعا قبول ہوتی ہے،اس مستجاب موقع پر اپنے ،اپنےاہل وعیال اور امت مسلمہ کے مصالح کے لیے دعا کریں-
نوٹ :-خواتین کے لئے پردے کا معقول انتظام رہے گا-
گذارش کنندگان:-
ناظم مدرسہ،اراکین تعلیمی کمیٹی،معلمین و معلمات،طلبہ وطالبات،دارالعلوم فیضانِ احمد واقع مسجد احمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم،مشاورت چوک،نیاپورہ مالیگاؤں- مفتی

پاور لوم کامگار بورڈ کو منظوری منترالے میں ہوئی میٹنگ میں بنکر اور مزدور یونین کی مالیگاوں سے نمائندگی

پاور لوم کامگار بورڈ کو منظوری 

منترالے میں ہوئی میٹنگ میں بنکر اور مزدور یونین کی مالیگاوں سے نمائندگی
پہچلے 25/30 سالوں سےمہاراشٹر کے سبھی پاورلوم ینترماگ کامگاریونین  ال اندیاسیٹو کے نائب صدراور مہاراشٹر کے صدر  ڈاکٹر ڈی ایل کراڈ صاحب اور نرسیاایڈم مہاراشٹر سیٹو یونین نائب صدراور  سابق آمدار شولا پور اور مالیگاوں سیٹو یونین کے دیرینہ مطالبے کو منظور کرتے ہوئے 
مہاراشٹر سرکار نے پاورلوم شائزنگ میں کامکرنے والے مزدوروں کو فائدہ ملے اس کے لے مہاراشٹر ینتر ماگ کامگار کلیان بورڈ بنانے کےلے بروز بدھ 18 اگست کو کامگار منتری حسن مشرف نے ایک مشورتی میٹنگ ممبئی منترالے میں بلوائی 
جس میں مالیگاوں بھونڈی ایچل کرنجی شولاپور کی کامگاریونین اور سرمایہ دارکی یونین پاورلوم سیکٹر کے آمدار موجود تھے 
مالیگاوں کے نمائندے مفتی اسمعایل صاحب اور بنکروں کی طرف سے  یوسف الیاس سبیر ڈیک والا موجود تھے 
مزدوروں کی نمائندگی  کرنے کےلےحکومت کے لیٹر پر سیٹو مزدور یونین کے تکارام سونجے  رمیس جگتاپ اظھر خان واجد شیخ نفس انصاری نے کی 
سبھی یونین اور آمدار سے مشورہ کرنے کے بعد کامگار منتری حسن مشرف نے بتایا کے بورڈ کے ذریعے مزدوروں کو فائدہ ملے اسکے لے حکومت یارن پر ایک روپیہ سیل ٹیکس لگائے گی وہ پیسہ بورڈ میں جمع ہوگا انہی پیسوں کے ذریعہ مزدور بورڈ سے فائدہ اٹھا سکتا ہیں 
اس میٹنگ میں تمام نمائندوں کو حکومت کے ذریعہ دعوت نامہ دیاگیا تھا 
مینٹگ میں مالیگاوں کی لیبر افسر سوریہ ونسی میڈیم بھی موجود تھی
بورڈ کی اگلی میٹنگ  فائنس منسٹر اجیدپوار صاحب کے ساتھ مشورہ کرنے کے بعد ہوگی

جونے بس اسٹینڈ پر سبیل آب ( پانی پوئی) الحاج ماسٹر عبدالعزیز بچئی کا احیاء : مستقیم ڈگنیٹی کا مستحسن قدم

آؤ تاریخ کا حصہ بنے.... 

جونے بس اسٹینڈ پر سبیل آب ( پانی پوئی) الحاج ماسٹر عبدالعزیز بچئی کا احیاء : مستقیم ڈگنیٹی کا مستحسن قدم
جونے بس اسٹینڈ کے پاس برسوں سے بند پڑے *سبیلِ آب ( پانی پوئی) کی تزئین کاری و آرائش کارپوریٹر مستقیم ڈگنیٹی کے فنڈ سے ہو رہی ہے.* اس سبیلِ آب کا افتتاح شایانِ شان طریقے سے *15/ اگست 2021 بروز اتوار کو صبح گیارہ بجے عمل میں آئے گا.* یہ افتتاح بھی ایک تاریخی موقع اس لئے ہوگا کہ اس سبیل آب کا قیام 1950 میں یعنی آزادی کے تین برسوں بعد عمل میں آیا تھا اب اس کی تزئین کاری کے ساتھ از سرِ نو شروعات آزادی کے 74/ برس بعد ہونے جا رہی ہے اس لئے تاریخ کا حصہ بننے کیلئے سبیلِ آب کی تقریب افتتاح میں نوجوان جوش و خروش سے شرکت کریں.
               قدوائی روڈ پر اشوک استھمب کی تعمیر کے بعد سبیل آب (جونے بس اسٹینڈ) کا احیاء مستقیم ڈگنیٹی کی دور اندیش فکر کا نتیجہ ہے. پانی پوئی کو ماسٹر عبد العزیز بیچئی صاحب مرحوم نے تعمیر کروایا تھا. پرانے زمانے میں لوگ باگ جونے بس اسٹینڈ کے پاس ندی کے کنارے تفریح کیلئے جایا کرتے تھے. مسافروں کی آمدورفت لگی رہتی. ایک خاتون کمسن بچے کے ساتھ پانی پینے کیلئے ایک ہوٹل میں گئی تو ہوٹل مالک نے غیر انسانی سلوک کا مظاہرہ کیا یہ منظر بیچئی صاحب سے دیکھا نہ گیا اور انہوں نے پانی پوئی یعنی سبیل آب تعمیر کروائی اس پر لکھا ہے "لوگوں کی خدمت بہترین عمل ہے".

تمام ہی شہریوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ آزادی کے موقع پر خدمت خلق کے مرکز سبیل آب ( پانی پوئی) کی تقریب افتتاح میں شریک ہوں. مالیگاؤں کی انسانیت نوازی کی تاریخ کا حصہ بنیں اور ہمارے بزرگوں کے مشن کو آگے بڑھانے میں مستقیم ڈگنیٹی کے ساتھ قدم ملائیں.

*بزرگ و نوجوانان وارڈ نمبر 12*

शहीद हाजी कलीम शाह यांच्या स्मरणार्थ धुळे शहरात साथीचे रोग नियंत्रित करण्यासाठी मोफत आरोग्य शिबिराचे साईनाथ क्लिनिक येथे आमदार फारूक शाह यांच्या हस्ते उद्घाटन

शहीद हाजी कलीम शाह यांच्या स्मरणार्थ धुळे शहरात साथीचे रोग नियंत्रित करण्यासाठी मोफत आरोग्य शिबिराचे साईनाथ क्लिनिक येथे आमदार फारूक शाह यांच्या हस्ते उद्घाटन.


मलेरिया, डेंगू, टायफॉईड, वायरल इन्फेक्शन या सारख्या साथीचे आजारांवर मोफत उपचार करण्यासाठी आमदार फारूक शाह यांचा स्तुत्य उपक्रम.
  धुळे शहरात अस्वच्छते मुळे व खराब पाण्यामुळे वातावरणातील बदलामुळे मोठ्या प्रमाणात साथीच्या रोगाची साथ चालू आहे. धुळे शहरातील  नागरिकांना मलेरिया, डेंगू, टायफॉईड, वायरल इन्फेक्शन या सारखे आजाराने गरीब नागरिक त्रस्त झालेले आहे. या संदर्भात धुळे शहर आमदार फारूक शाह यांनी या विषयावर आमदार कार्यलयावर आरोग्य विभागाच्या अधिकाऱ्यांच्या तातडीची बैठक बोलवण्यात आलेली होती त्यात धुळे शहराच्या विविध भागात मोफत आरोग्य शिबिर ठेउन धुळे शहर नागरिकांना त्याचा मोफत लाभ मिळावा यासाठी धुळे शहराच्या १) एल. एम. सरदार हायस्कूल, देवपूर, धुळे २) साईनाथ क्लिनिक, १०० फुटी रोड, धुळे ३) मनपा शाळा क्रमांक ५१ व ५२, वडजाई रोड, धुळे ४) मनपा शाळा क्रमांक २५ मौलवीगंज, धुळे व ५) आमदार कार्यालय वडजाई रोड धुळे या भागात दि.०५ ऑगस्ट ते ८ ऑगस्ट पावेतो अर्थात गुरुवार ते रविवार असे ४ दिवस व वरील ५ ठिकाणी सकाळी १०.०० ते  संध्याकाळी ५.०० वाजेपर्यंत मोफत आरोग्य शिबिराचे आयोजन करण्यात आलेले आहे. या शिबिरात धुळे जिल्हा रुग्णालयातील व धुळे महानगरपालिकेतील डॉक्टर तसेच त्यांचे अधिकारी व कर्मचारी आरोग्य सेवा देणार आहेत.
याच पार्श्वभूमीवर आज १०० फुटी रोड येथे असलेल्या साईनाथ क्लिनिक येथील मोफत आरोग्य शिबिराचे आमदार फारूक शाह यांच्या शुभहस्ते उद्घाटन करण्यात आले. यावेळी आमदार फारूक शाह यांच्या समवेत कार्यक्रमाचे अध्यक्ष मौलाना फारूक हजरत, डॉ. मोहसीन खान, डॉ. दीपश्री नाईक, डॉ. बापूराव पवार, सौ. लिना निलेश काटे, डॉ. सदफ शेख, सामाजिक कार्यकर्त्या नाजनीन शेख, शकिला आफा, जुनेद पठाण, रफिक शाह पठाण, सलमान खान, दिपाली पाटील, ज्योती चौधरी, प्रतीक्षा गवांदे आदी मान्यवर व प्रभागातील नागरिक व शिबिराचे लाभार्थी मोठ्या संख्येने उपस्थित होते. आरोग्य शिबिराच्या कार्यक्रमाचे सूत्र संचालन व आभार प्रदर्शन आमदार फारूक शाह यांचे स्वीय सहाय्यक तसेच जनसंपर्क अधिकारी असलेले श्री. निलेश काटे यांनी केले.

प्रा अमानुल्ला खानसाठी शोक व प्रार्थना सभा

प्रा अमानुल्ला खानसाठी शोक व प्रार्थना सभा
 गेल्या शनिवारी  19 जून 2021 रोजी मालेगावने आपला सर्वात प्रिय आणि आदरणीय नागरिक प्रा. अमानुल्ला खान यांना गमावले.  त्यांच्या निधनाच्या निधनाने शहरातील साहित्यिक, शैक्षणिक, सामाजिक व सांस्कृतिक मंडळे शोकांत घालीत आहेत.  आणि आमच्या शहरातील प्रत्येक रहिवाश्याला हे एक वैयक्तिक नुकसान समजले जाते, हे दिवंगत आत्म्याचे उंच भाग होते.
 प्रा.खान यांना अखेर श्रद्धांजली वाहण्यासाठी अनेक सामाजिक, सांस्कृतिक, साहित्यिक आणि 
शैक्षणिक संस्था एकत्र आल्या आहेत आणि या अनुषंगाने


27जून, २०२१ रोजी   ऐ टी टी हाय सकूल येथे  इस्कस हॉलमध्ये
एक शोक व प्रार्थना सभा आयोजित करण्यात आली आहे.

     या मेळाव्यात मालेगावमधील प्रमुख व्यक्तींचा दिवंगत आत्म्यास श्रद्धांजली वाहिताना पाहता येईल.

 या कार्यक्रमासाठी आपली उपस्थिती विनंती केली जाते.

  प़ो अमानुल्ला खान यांचे शुभचिंतक

Condolence and Prayer meeting for Prof Amanullah Khan

Condolence and Prayer meeting for Prof Amanullah Khan
On the eve of last Saturday, the 19th of June, 2021, Malegaon lost one of its most beloved and respected citizens, Prof Amanullah Khan. With his sad demise the literary, educational, social and cultural circles of the city have plunged into grief. And every resident of our city feels this as a personal loss, such was the stature of the departed soul. 
Multiple social, cultural, literary and educational organisations have come together to pay their last respects to Prof Khan, and in accordance a condolence and prayer meeting has been organised at *ISCUS Hall on this Sunday, the 27th of June, 2021

    This gathering will witness a large section of prominent personalities of Malegaon paying their tributes to the departed soul.

Your presence for this event is solicited.

Well wishers of Late Prof Amanullah Khan

بقرعید اور مالدہ کالونی کے سا کینین کی حالتِ زار

بقرعید اور مالدہ کالونی کے سا کینین کی حالتِ زار

پچھلے بقرعید کو اپنے کچھ متعلقین کو گوشت تقسیم کرنے کے لیے مالدہ کالونی جانا ہوا،معلوم ہوا کہ صبح سے ابھی تک کہیں سے گوشت نہیں پہنچا،یہ دیکھ کر بہت دکھ ہوا، شہر کے اندر ہم اپنے رشتےدار اور دوست اقارب کے ساتھ مزے  لے لے کر گوشت کے  مختلف اقسام کی غذا کھا رہے ہیں،اور ہمارے بھائی مالدہ کالونی میں تیوہار کے دن گوشت کو ترس رہے ہیں۔کیا اس مرتبہ بھی یہ لوگ گوشت کے لیے عین تہوار کو گوشت کے لیے ترس جائیں گے۔
اس علاقے میں الخدمت خواتین گروپ تین مدارس اور ایک میڈیکل کیمپ اپنے بل پر چلاتی ہیں،کیوں نہ ہم ان خواتین کے تعاون سے اس بار اس علاقے میں اپنے ننھے ننھے معصوم بچّوں کا صدقہ سمجھ کر الخدمت خواتین گروپ کے ذریعہ اس علاقے میں گوشت ثقسیم کروایںی
اس تعلق سے مزید مشورے الخدمت خواتین گروپ کے ذمیداروں کو دیا جا سکتا ہے ۔ الخدمت خواتین گروپ کی صدر حجن علقمہ آپا کا کانٹیکٹ نمبر 9373337022

لاک ڈاؤن لگانا ہے تو بجلی بل اور گھرپٹی معاف کیجئے.(حاجی محمد یوسف نیشنل )


 لاک ڈاؤن لگانا ہے تو فی گھر ٢٠٠٠٠روپیہ مہینہ دیا جائے. ورنہ لاک ڈاون منظور نہیں(حاجی محمد یوسف نیشنل) 
لاک ڈاؤن لگانا ہے تو بجلی بل اور گھرپٹی معاف کیجئے.(حاجی محمد یوسف نیشنل )
مالیگاوں :-(پریس ریلیز) آج بروز منگل 9 مارچ 2021 کو بعد نماز عشاء نیشنل کمپاؤنڈ میں مہاراشٹر راشٹروادی کانگریس نائب صدر مائناریٹی حاجی یوسف سیٹھ نیشنل نے ایک پریس کانفرنس منعقد کی ، جس میں انہوں نے لاک ڈاؤن کو لیکر بڑا بیان دیا ہے ، انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ دنوں ضلع کلکٹر سورج مانڈھرے نے ضلع ناسک میں شام سات سے صبح سات بجے تک رات کا کرفیو نافذ کردیا ہے ۔ جسکی وجہ سے ضلع کی عوام میں بے چینی کا ماحول پایا جارہا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ سال بھی لاک ڈاؤن کے چلتے مالیگاوں شہر کی کئی اہم شخصیات اس دنیا سے رخصت ہوگئی تھی ، اسوقت شہر کے حالات تو سبھی معلوم ہیں ، ضلع کے اعلیٰ حکام اپنے طور سے فیصلے لے رہے ہیں ، جسکی وجہ سے غریب عوام کو پریشانی کا سامنا ہے ۔ آئندہ دنوں مسلمانوں کے تہواروں کی آمد ہے ، اور ایسے میں کورونا اور لاک ڈاؤن کیوں جاگ جاتا ہے؟ اس معاملے میں اعلی حکام کو سوچنے کی ضرورت ہے ۔ 
حاجی یوسف سیٹھ نیشنل نے مالیگاوں شہر کہ گندگی اور میونسپل کارپوریشن کمشنر کی موجودہ کارکردگی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ یہاں کے کمشنر مالیگاوں سینٹرل کا دورہ نہیں کرتے ، وہ مالیگاوں شہر میں بڑھ رہی گندگی پر خاموش کیوں ہیں ، شہر میں مچھروں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور طرح طرح کی بیماریاں پھیل رہی ہیں ۔ اس کا ذمہ دار کون ہے ؟ حاجی یوسف سیٹھ نیشنل نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا ہیکہ پچھلے لاک ڈاؤن کی گھر پٹی معافی کا ہم نے مطالبہ کیا تھا اور اسے منظور بھی کرلیا گیاتھا لیکن جب بجٹ پیش ہواتو اسمیں گھرپٹی معاف نہیں کی گئی. 
اگر کلکٹر صاحب و کمشنر صاحب یہ اعلان کررہے ہیں کہ شام سے دکانیں بند کرفیو، لاک ڈاؤن تو ہمارا یہ کہنا ہے انسے کہ آپ لگاییے لاک ڈاون مگر مالیگاؤں شہر کے ہر گھر کو ٢٠٠٠٠ روپیہ مہینہ دیں بجلی بل اور گھر پٹی معاف کیجئے. عوام خود گھر بیٹھ جائیگی. گزشتہ لاک ڈاؤن کی مار سے ابھی تک سنبھلنے نہیں پارہی ہے عوام تو اب پھر سے لاک ڈاون لگا تو عوام کرونا سے نہیں بھکمری سے مرجائیگی. اور موجودہ صورتحال میں لاک ڈاؤن کے فیصلے لینا بالکل غلط ہے۔ وہیں انہوں نے مالیگاوں شہر کے سرکاری اسپتالوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مالیگاوں کارپوریشن میں طبی سہولیات کی عدم دستیابی سے یہاں مریض مزید پریشان ہوجاتے ہیں ۔
حاجی محمد یوسف نیشنل نے مہاراشٹر کی عوام سے اور خصوصاً مالیگاؤں کی عوام سے اپیل کی ہیکہ خوف وہراس میں مبتلا نہیں ہونا چاہیے. ہمارے لیڈر شرد پوار صاحب نے پچھلے کرونا کال میں ہی کہہ دیا تھا کہ کرونا ہماری ملیریا، کے جییسا ہماری زندگی کا حصہ بن چکا ہے ہمیں اسکے ساتھ جینے کی عادت ڈالنی ہوگی. عوام بلکل بھی خوف میں مبتلا نہ ہوں. لیکن احتیاطی تدابیر اختیار کریں. شوشل ڈسٹنسنگ کا خیال رکھیں ماسک پہنیں. اور افواہوں پر دھیان نہ دیں. 
اس موقع پر یہاں اقبال احمد بالے مقادم ، مسعود ممتا، سیف نیوز۔ ڈائریکٹر محمد عرفان ، راجو نیشنل سمیت دیگر افراد شریک تھے۔

સ્વાતિ તાઈ કાંબલે એક સક્રિય મહિલા નેતા છે

સ્વાતિ તાઈ કાંબલે એક સક્રિય મહિલા નેતા છે 
 
 ભિવંડીમાં રાષ્ટ્રીય કોંગ્રેસ મહિલા વિભાગના નેતા સ્વાતિ તાઈ કાંબલે, જે હંમેશાં જાહેરમાં અને પક્ષના કાર્યમાં સક્રિય રહે છે, હંમેશાં નાગરિક અને સામાજિક પ્રશ્નો માટે પોતાનો અવાજ ઉઠે છે. હંમેશાં મિત્રતા અને નિષ્ઠા સાથે લોકોની વચ્ચે રહો. ધર્મનિરપેક્ષ વિચારસરણી, સમર્પણ અને અનુભૂતિ હંમેશાં તેમને સક્રિય રાખે છે. તેઓ પક્ષના ઉચ્ચ અધિકારીઓ સાથે સારા સંબંધ ધરાવે છે તેઓનો વહીવટ પર સારો પ્રભાવ છે તેઓ કામ કરવાની તમામ રીતોથી પરિચિત છે આવા સામાજિક નેતાઓને શુભેચ્છાઓ અને પ્રાર્થના જે ફક્ત કામમાં વ્યસ્ત છે. લોભ અને પ્રચારથી

राष्ट्रवादी महिला कांग्रेस पार्टीभिवंडी शहर जिल्हा महिला जागतिक दिवस

राष्ट्रवादी महिला कांग्रेस पार्टी
भिवंडी शहर जिल्हा
       महिला जागतिक दिवस
राष्ट्रवादी ‌महिला कांग्रेस पार्टी के सभी सम्माननीय पदाधिकारियों और कार्यकर्ताओं को सुचित किया जाता है कि आज सोमवार दिनांक:-०८,मार्च को महिला जागतिक दिवस है ।
प्रत्येक वर्ष की भांती इस वर्ष भी *महिला शहराध्यक्ष स्वातीताई कांबळे व जावेद फारुकी साहब* द्वारा इस कार्यक्रम का आयोजन *सुबह ११-३० बजे शानदार मार्केट मिल्लत नगर* में किया जा रहा है । जिसमें आप सभी  लोगों को सादर आमंत्रित किया जा रहा है ।
आयोजक-
स्वातीताई कांबले
जावेद फारुकी

معاون کارپوریٹر لئیق حاجی کی صدارت میں تقسیم انعامات کا پروگرام

معاون کارپوریٹر لئیق حاجی کی صدارت میں تقسیم انعامات کا پروگرام 
خود کی حفاظت وقت کی اہم ضرورت 

مالیگاؤں (پریس ریلیز) گزشتہ دنوں شہر مالیگاؤں میں آل مالیگاؤں کراٹے چیمپیئن شب مقابلہ کا انعقاد کیا گیا.جس میں نعمانی گارڈن میں پریزم اکیڈمی کے زیراہتمام جاری جاگرتی کراٹے مارشل آرٹ کلاسیس کے طلبہ نے اپنی بہترین کار کردگی کا مظاہرہ کیا.ان کی حوصلہ افرائی کیلئے معاون کارپوریٹر لئیق حاجی کی صدارت میں تقسیم انعامات کا ایک پروگرام 25 فروری 2021 بروز جمعرات بعد نماز عشاء نعمانی گارڈن جونا ملت مدرسہ کے سامنے رسولپورہ مالیگاؤں میں منقعد کیا گیا ہے.آپ سے مودبانہ گذارش ہیکہ مقررہ وقت پر اس پروگرام میں شرکت فرما کر طلبہ کی حوصلہ افزائی کریں.منجانب صدرواراکین پریزم اکیڈمی

اردو ‏گھر شروع کرنے اور ‏اقلیتی کالج ‏تعمیر کے لیے گرانٹ جاری کرنے کا مطالبہ

ریاستی سرکار اردو گھر کو عوام کے لئے شروع کرے ،منظور شدہ اقلیتی ITI کالج کی عمارت تعمیر کرنے گرانٹ جاری کرے

سابق رکن اسمبلی آصف شیخ رشید کی وزیر اقلیتی امور نواب ملک سے ملاقات


مالیگاؤں، 24 فروری (نامہ نگار) مالیگاؤں شہر کا اردو گھر مکمل طور پر تیار ہوگیا ہے اور یہاں سال 2019 میں ہم نے اردو کے مختلف ثقافتی پروگرام کا انعقاد بھی کیا لیکن درمیان میں اسمبلی الیکشن آنے کے سبب اسکا باقاعدہ افتتاح ہونا باقی ہے اور مزید یہ کہ اس اردو گھر کی دیکھ ریکھ کرنے کے لئے سرکار اردو گھر میں اسٹاف کی تقرری کرے اور اسے باقاعدہ افتتاح کرتے ہوئے عوام کے لئے جاری کیا جائے ۔اسطرح کا مطالبہ مالیگاؤں کے سابق رکن اسمبلی آصف شیخ رشید نے مہاراشٹر کے اقلیتی امور کے وزیر نواب ملک سے ممبئی میں ایک ملاقات کے دوران کیا ۔شیخ آصف نے کہا کہ تقریبا 8 کروڑ روپے کی لاگت سے یہ اردو گھر مہاراشٹر کی عظیم الشان عمارت کی ایک مثال ہے ۔یہاں کانفرنس ہال، آڈیٹوریم، لکژری کرسیاں، کمپیوٹر روم، مطالعہ گاہ، مہمان خانہ اور ہر قسم کی سہولیات سے آراستہ کیا گیا ہے۔اسی طرح شیخ آصف نے نواب ملک سے یہ بھی گزارش کی کے کہ مالیگاؤں شہر میں ہی آگرہ روڈ پر واقع فاران اسپتال کے سامنے گزشتہ سرکار سے میں نے اقلیتی آئی ٹی آئی کالج کو منظور کروایا ہے ۔اس وقت سرکار نے اس مائناریٹی ITI کالج میں تمام ٹیچنگ و نان ٹیچنگ اسٹاف، اسٹوڈنٹس کی تعداد اور دیگر انتظامی امور کے ساتھ سرکار نے منظوری دی ہے ۔شیخ آصف نے نواب ملک سے کہا کہ اس ITI کالج کا معاملہ بھی اسمبلی الیکشن کے بعد سے سرد خانے میں پڑا ہوا ہے  ۔شیخ آصف نے کہا کہ اب ITI کالج کے لئے سرکار وزیر مالیات سے گفتگو کرتے ہوئے درکار ضروری فنڈ منظور کرے اور اقلیتی ITI کالج کی عمارت کو تعمیر کرنے کی اجازت دے ۔اس لئے ہم وزارت اقلیت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مالیگاؤں کے دونوں تعمیری کاموں میں تعاون کرتے ہوئے شہر کی تعمیر میں ہاتھ بٹھائیں ۔اس وفد میں سابق ایم ایل اے شیخ آصف، سابق کارپوریٹر رفیق کھجور والے،سابق کارپوریٹر شکیل جانی بیگ وغیرہ موجود تھے ۔

دسویں انگریزی کریش اسٹڈی کتاب کا اجراءآل مالیگاؤں انگلش ٹیچر س ایسوسی ‏

دسویں انگریزی کریش اسٹڈی کتاب کا اجراء
آل مالیگاؤں انگلش ٹیچر س ایسوسی ایشن(AMETA)کی جانب سے لوک ڈاؤن کے بعد کم وقت میں زیادہ اسٹڈی کرنے اور طلباء وطالبات کو بورڈ امتحانات کے لئے تیار کرنے کے لئے ایک کتابCrash Study in 90 daysشہر مالیگاؤں کے ماہر اساتذہ کے ذریعے تالیف کی گئی ہے۔اس کتاب کا اجراء بروز اتوار صبح ١٠ سے١١ بجے کے درمیان مالیگاؤں گرلس ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج میں پرنسپل محترمہ رقیہ آپا کے دست مبارک سے ہوگا۔دسویں جماعت میں انگریزی پڑھانے والے اساتذہ اس پر وگرام میں ضرور شرکت کریں۔دسویں جماعت کے اساتذہ کو یہ کتاب بطور تحفہ پیش کی جائے گی۔پروکرام میں شرکت کی گزارش صدر واراکین AMETA نے کی ہے۔

‎ساتھی نہال احمد کھلا کھلا سا ہے دفتر تمہاری یادوں کا ۔ پہلی قسط اقبال احمد انصاری


   ساتھی نہال احمد 
کھلا کھلا سا ہے دفتر تمہاری یادوں کا ۔ پہلی قسط
 اقبال احمد انصاری
١٩٢٧ ؁ یہ وہ دور تھا جب ہمارے ملک ہندوستان میں چاروں طرف تحریک آزادی کی لہر شدت اختیار کر چکی تھی
اُس کے ساتھ ہی اردو ادب میں ترقی پسند تحریک کا باقاعدہ آغاز ہو گیا تھا بڑی تعداد میں ادیب شاعر اور دانشور اس تحریک  سے متاثر ہوتےگئے مہاتما گاندھی نے بھی انگریزوں سے  مکمل آزادی کیلئے اپنی لڑائی تیزکردی انگريزوں بھارت چھوڑو کانعرہ دیا اس کے ساتھ ہی اردو کا یہ نعرہ ، انقلاب زندہ باد ، اس نعرے سے عوام کے اندر انگریزوں سے آزادی حاصل کرنے کیلئے ایک جوش پیدا ہوگیا یہ بڑا ہی پرآشوب زمانہ تھااس وقت ناسک ضلع کے مالیگاؤں شہر کا شمار کم آبادی کے شہروں میں ہوتا تھا ٢٢ مئی ١٩٢٧ کواسی مالیگاؤں شہرکے علاقے نیاپورہ کے ایک علِمی و مذہبی گھرانے میں ساتھی نہال احمد صاحب پیدا ہوئے 

ساتھی نہال احمدصاحب کے والد کا نام مولوی محمد عثمان تھا مولوی محمد عثّمان اَپنے وقت کے عظیم عالم دِین صحافی داَنشور قوم پرست ملیّ رہنما تھے اور ہندوستان کی سب سے بڑی قوم پرست تنظیم جمعیتہ العلماء کے صدر اور بر صغیر ایشیاء کی عظیم و قدیم درسگاہ جامعتہ الصاحات و معہد ملت کے بانی بھی تھے 
نہال احمد صاحب نے ابتدائی تعلیم مالیگاؤں کی میونسپل اِینگلو اُردو اسکول میں لیتے رہے جو آج ATT ہائی اسکول کے نام سے مشہور ہے 
دورانِ تعلیم گیارہ سال کی عمُر میں حیدرآباد اِسٹیٹ کےنظام آباد شہر میں اپنے والدین کے ساتھ سکونت اَختیار کی وہاں کی جامع مسجد کے مدرسہ فوقاَنیہ میں ٥ سال تک  اردو عربی فارسی کی تعَلیم حاصل کی مدرسے میں ان کی تعلیم قدوری تک ہو چکی تھی عربی میں اتنی مہارَت حاصل ہوئی کہ پیراگراف کا اردو ترجمہ بھی کرلیا کرتے تھے 
١٩٤٣ میں مولوی محمد عثمان صاحب نے نظام آباد کی سرکاری ملازمت احتجاجاً ترک کی اور واپس مالیگاؤں آگئےنہال احمد صاحب شہر واپس آنے کے بعد روزگار سے منسلک ہوگئے اور پاورلوم پر مزدوری کرنے لگے اُسی کے ساتھ آپ خالی وقتوں میں  کرانہ دوکان پر  بیٹھا کرتے تھے  کرانہ دوکان پر ہی ممبئی سے آنے والا اخبار  " خلافت " اَلھلال " اور دوسرے اخبارات کامطالعہ کرتے رہنا ان کی عادت اور شوق بن گیا رام منوہر لوہیا کے نظریاَت سے متاثر ہوکر  سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کیا اور ہارون احمد انصاری صاَحب کے شانہ بہ شانہ چلنے لگے یہ ١٩٤٧ کے ہنگاموں کا زمانہ تھا
بقیہ اگلی قسط میں

योगी सरकार के विरुद्धराष्ट्रवादी महिला कांग्रेस का आंदोलनयोगी को भेजे गये २०० पत्र

योगी सरकार के विरुद्ध
राष्ट्रवादी महिला कांग्रेस का आंदोलन
योगी को भेजे गये २०० पत्र ।
-----------------------------------------------
आप का राज्य योगी राज्य न होकर भोगी राज्य बन गया है ।
भिवंडी :- उत्तर प्रदेस के बदायूं जिले में ५०,वर्षीय आंगणवाडी महिला के साथ होने वाले सामूहिक बलात्कार के बाद महिला के गुप्तांग में लोहे की सरिया डाल कर‌ निर्ममता से हत्या कर देने वाली उत्तर प्रदेस की योगी सरकार के विरुद्ध अशोक नगर गेट के पास दांडेकर वाडी पोस्ट आफिस के समक्ष महिला शहराध्यक्ष स्वातीताई कांबले के नेतृत्व में राष्ट्रवादी महिला कांग्रेस पार्टी भिवंडी इकाई ने‌जोरदार नारेबाजी और प्रदर्शन किया । महिला पदाधिकारीयों और कार्यकर्ताओं ने योगी आदित्य नाथ को  लगभग २०० लिखित पत्र पोस्ट किया जिसमें राष्ट्रवादी महिला‌ ने बजाये योगी के अजय कुमार बिष्ट लिख कर यू पी के मुख्य मंत्री को संबोधित करते हुए कहा‌ कि पत्र के शुरुआत में आप के‌ नाम‌ के साथ योगी आदित्यनाथ न लिख कर आपके असल नाम का उल्लेख किया गया है इसका मुख्य कारण यह है की योगी शब्द का अर्थ होता है ज्ञानी तपस्वी पुरुष परंतु योगी यह उपनाम लगाने का नैतिक अधिकार आप ने खो दिया है इसका कारण आपके राज्य उत्तर प्रदेस‌ मे महिलाओं पर होने वाली अत्याचार और बलात्कार का मामला बढता जा रहा है, इसलिए आप का राज्य योगी राज्य न होकर भोगी राज्य बन गया है । आप की सत्ता सिर्फ शहरों के नाम बदलने में मशगुल है जबकी आप के‌ राज्य उत्तर प्रदेस की जो भीषण परिस्थित है उसकी कल्पना नही की जा सकती है । योगी आदित्यनाथ को भेजे गये संदेश में राष्ट्रवादी कांग्रेस अध्यक्ष स्वाती कांबले  ने लिखा कि महाराष्ट्र जैसे पुरोगामी सभ्य सुसंस्कृत और सुशिक्षित राज्य के नागरिक और एक सच्चे भारतीय नागरिक होनेके नाते आपको और आपकी सरकार को जगाना हमारा प्रथम कर्तव्य है इस लिए यह पत्र आप को रवाना किया जा रहा है ।उत्तर प्रदेस की कानून व्यवस्था पर चोट करते हुए प्रतिकात्मक रुप से दो महिलाओं के शरीर और हाथों को लोहे की जंजीर से बंधा दिखाया गया था की यू पी और योगी की सरकार में महिलाऎ कितनी लाचार और बेबस हैं ।जब की कुछ महिलाओं ने प्लेकार्ड उठा रखा था जिस पर "आग लगे बस्ती में , योगी सरकार मस्ती मे"जैसे नारे लिखे हुए थे तो कुछ महिलाये थाली बजाकर योगी सरकार को जगाने का कार्य कर रही थीं ।
महिला शहराध्यक्ष स्वातीताई कांबलॆ असंगठित‌ कामगार विभाग के कार्याध्यक्ष मोहम्मद आसिफ खान,शहर उपाध्यक्ष शेख रहमत अलीम, रंगरेज अल्ताफ बिलाल, यादव शशीकांत गामा,अंसारी शमीम निसार , जयश्री जाधव, अल्का गायकवाड, हसीना अकरम,पुष्पा वर्मा ,चौरसिया अनीता तथा वाफिया हसीब के साथ पक्ष के सैकडो पदाधिकारीयों ‌और कार्यकर्ताओं ने मिल कर इस आंदोलन को सफल बनाया ।

حاجی حلیم استاد چمپین شپ سیف پنجابی فاتح

حاجی حلیم استاد چمپین شپ سیف پنجابی فاتح
کشتی اکھاڑے کا دور ختم ھو رہا ھے نوجوان نسل بری عادت میں صحت برباد کررہی ھے ایسے میں کچھ لوگ آج بھی فن پہلوانی سے جڑے ھوئے ھیں۔ اور اپنی نسلوں کو مضبوط بنارہے ہیں،۔ منگل کی چام حاجی حلیم استاد اکھاڑے میں چمپین شپ دنگل کا انعقاد ھوا جسمیں بڑی جوڑ سیف پنجابی نے دھولیہ کے میور لوکڑے شکشت دے کر چمپین شپ اپنے نام کی وہیں ارباز باغات نے دھولیہ کے امیر بیگ کو چت کیا تبسم پنجابی نے دھولیہ کے ساحل گھوڑکے کو پچھاڑا۔ شہباز جمیل زر والا نے صدارت کی اور انعامات کے وسائل پیدا کیا زینو پٹھان احمد پٹھان حاجی شبیر۔ ریحان چمڑے والے۔ حاجی غلام رسول سریش گائیکواڑ تانا جی , مبین رکشا والےپاٹیل۔ شرد پاٹیل شبیر پنجابی سلیم اپسرا دھیرج جیدھے وغیرہ شریک رہے
بڑی تعداد میں کشتی کے شائقین موجود تھے۔ پروگرام کے کنوینر طارق پنجابی تھے سرپرستوں سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو اکھاڑے میں بھیجیں تاکہ معاشرے میں صحت و تندرستی قائم رہے طارق پنجابی نے بتایا کہ جلد ہی بڑے پیمانے پر دنگل کا اہتمام کیا جائے گا۔ کارپوریشن اور سیاست دانوں کو تنزلی کا شکار اکھاڑوں کے ارتقاء کو لیکر کار آمد کوشش کی ضرورت ھے

रा का पा महिला अध्यक्ष का घर पट्टी और नल पट्टी के निजीकरण के विरोध में आमरण अनशन की घोषणा



प्रस्ताव को तत्काल रुप से किया जाये रद्द । स्वाती कांबले ।

भिवंडी निजामपुरा शहर महानगर पालिका द्वारा दिनांक १६ ,दिसंबर की महासभा में नल पट्टी व पानी पट्टी के निजी करण के पारित ठहराव की मंजूरी को भिवंडी कि गरीब जनता के विरुद्ध षडयंत्र बताते हुए इस मंजूरी को तत्काल रुप से रद्द करने की मांग राष्ट्रवादी महिला कांग्रेस पार्टी की शहर अध्यक्ष स्वाती ताई कांबले ने किया है ।
    महानगर पालिका‌ आयुक्त,व उप विभागीय अधिकारी को दिये गये निवेदन में महिला शहराध्यक्ष स्वातीताई कांबले ने कहा कि जिस प्रकार भिवंडी इलेक्ट्रीक सप्लाई कंपनी टोरेंट पावर के निजी करण की मनमानी व गुंडा गर्दी से भिवंडी की आम जनता त्रस्त है ऎसे में जानबूझ कर घर पट्टी और पानी पट्टी के निजीकरण को आम जनता पर थोपना भिवंडी की आम जनता के साथ निर्दयतापूर्वक अत्याचार होगा जिस के कारण आम नागरिकों को अभयदान व अन्य योजनाओं से वंचित होना पडेगा तथा निजीकरण के कारण निजी कंपनियों का रवैया आम नागरिकों से बर्बरतपुर्वक होगा जिसके कारण शहर में असंतो़ष के वातावरण का निर्माण होगा, भिवंडी के आम नागरिको के हीत के विरुद्ध महानगर पालिका के इस हिटलर शाही और अत्याचारी  फैसले को  राष्ट्रवादी महिला कांग्रेस पार्टी कदापि सहन नहीं करेगी , अगर भिवंडी निजामपुर शहर महानगर पालिका नें घर पट्टी और पानी पट्टी के प्रस्ताव को रद्द नहीं किया तों दिनांक २८ दिसंबर से राष्ट्रवादी कांग्रेस पार्टी की महिला  पदाधिकारी और कार्यकर्ता महानगर पालिका के सामने आमरण अनशन पर बैठेगी ।
 अपने निवेदन में महिला अध्यक्ष स्वातीताई कांबले ने कहा की मीरा भायंदर,नवी मुम्बई,कल्याण डोंबीवली ,ठाणे इत्यादी स्थानों पर ८०% से ८५% प्रतिशत तक पानी पट्टी और घर वसूली होती है जबकी भिवंडी में अगर  यह वसूली नहीं हो पाती तो उसकी जवाबदारी महानगर पालिका और उनके कर्मचारियों पर होती है । महानगर पालिका को‌ अपने कर्मचारियों को प्रशिक्षित करना चाहीये ।
   महिला अध्यक्ष स्वाती कांबले ने आरोप लगाते हुए कहा की महानगरपालिका की महापौर तथा कुछ नगरसेवकों जिन्होंने प्रस्ताव को पारित करने में अपना समर्थन दिया है ,वह दर असल भिवंडी की जनता के नुमाईंदे नही बल्कि उनके दुश्मन हैं ।जो अपने निजी फायदे के लिए भिवंडी का सौदा कर रहे हैं ऎसे नुमाईंदों से भिवंडी की जनता दूर रहे, राष्ट्रवादी महिला कांग्रेस पार्टी भिवंडी के आम नागरिकों के‌ हीत की रक्षा के लिए बचन बद्ध है , ऎसा आव्हान महिला अध्यक्ष स्वाती कांबले ने किया ।              राष्ट्रवादी कांग्रेस पार्टी के अग्रणी नेता जावेद फारुकी ने अपने निवेदन में मांग किया की अगर‌ महानगर पालिका ने अगर घर पट्टी‌ और पानी पट्टी के प्रस्ताव को रद्द नही किया तो राष्ट्रवादी कांग्रेस के पदाधिकारी और कार्यकर्ता महानगर पालिका के कामकाज को चलने नहीं देंगे ।
महिला अध्यक्ष स्वाती ताई कांबले‌ और जावेद फारुकी के साथ  ओ बी सी सेल के अध्यक्ष साकिब मोमिन , असंगठित कामगार विभाग के कार्याध्यक्ष मो. आसिफ खान , जईम बनारसी, जिशान खान ,आमिर खान, ने भी अपने निवेदन में यही मांग किया है ।

جمعیۃ علماء سلیمانی چوک نے آگ متاثرین کے درمیان نیا راشن کارڈ تقسیم کیا ‏


(پریس ریلیز )مورخہ 15دسمبر ۲۰۲۰ بروز منگل رات دس بجے دفتر جمعیۃ علماء سلیمانی چوک ، نیاپورہ میں ایک مختصر نشست مولاناآصف شعبان صاحب نائب صدر جمعیۃ علماء ضلع ناسک کی صدارت میں منعقد ہوئی ۔جس میںسنجری چوک رمضان پورہ آگ متاثرین کے درمیان نیا راشن کارڈ تقسیم کیاگیا۔ اس سے قبل صدر مجلس نے کہاکہ 28 نومبر ۰۲۰ء کو رمضان پورہ میںبھیانک آگ لگنے کی وجہ سے متاثرین کے تمام دستاویزات جل کربھسم ہوگئے تھے ۔ جمعیۃ علما ء سلیمانی چوک کے ذمہ داران نے سب سے پہلے وفد کی شکل میں پرانت آفیسر اور کمشنر سے ملاقات کی ۔ اور یہ بتایا کہ متاثرین کے کاغذات راشن کارڈ، جنم داخلہ ودیگر ضروری کاغذات بناکردیئے جائیں۔ آفیسران نے فوری طور پرجمعیۃ علماء کی آواز پر حکم جاری کرکے کام کا آغاز کروادیا۔ اور آج ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں تمام کاغذات جس میں جنم داخلہ ، میت داخلہ او رراشن کارڈ جمعیۃ علماء کے توسط سے فی سبیل اللہ تقسیم کیاگیا۔ صرف سرکاری فیس اداکرناتھی جو کہ جمعیۃ علماء سلیمانی چوک نے اداکردیاہے ۔ آخر میں تمام متاثرین کے درمیان راشن کارڈ تقسیم کیاگیا۔ اس موقع پر مولانا جمال ناصر ایوبی ،مولانا نیاز ملی ، قاری اخلاق احمد جمالی ، حافظ عبدالعزیز رحمانی ، مولاناعبدالرحیم بیتی ، مفتی شاکر اشاعتی ، شاکر سرشیخ ، عتیق سر پاسبان ، ظہیر قیصر ،خلیل ایم ایم مدنی کے علاوہ متاثرین کے اہل خانہ موجود تھے ۔مولانا نیاز احمدملی کی دعا پر پروگرام کااختتام ہوا۔

رمضان پورہ عباس سائزنگ والی اس روڈ کے ساتھ سوتیلا سلوک کیوں

عباس سائزنگ والا روڈ رمضانپورہ گذشتہ سال 1 دسمبر بروز اتوار 2019ء کو بنانے کے لئے توڑا گیا تھا تب سے اب تک یہ روڈ نہیں بنائی گئی ہے ابھی تک یہ روڈ کا کام جاری نہیں ہوا....
مجبوراً اہلیان محلہ نے سرپرست حضرات کے ساتھ چندہ جمع کر روڈ کی تعمیر کا بیڑہ اٹھایا ہے.....آخر عوامی نمائندے کہاں ہیں۔ آخر عوامی مسائل کا حل کب کیس اور کس  سے ہوگا۔ کیا عوامی کو شدید احتجاج کی ضرورت ہے 

قریش کمیونٹی ہال۔ فاروق فیض الله وشیخ آصف کو مبارکباد

پریس ریلیز۔۔۔وارڈ نمبر تیرہ کے کارپوریٹر فاروق خان فیض الله خان جو اپنے کام کاج کی وجہ سے ایک 
بڑے امیدوار کے سامنے چن کر آے۔ عوام نے بھرپور حمایت سے کامیاب کیا۔ مگر چن کر آنے کے بعد سے فاروق ممبر وارڈ کے ہر کام کےلئے کوشش کرتے ہیں۔ وہیں ہر کسی کےلئے ہمیشہ حاضر رہتے ہیں۔ صاف صفائی۔ پانی۔ لائٹ روڈ گٹر۔ پولس کورٹ دواخانہ اسپتال۔ پنچایت۔ دکھ سکھ شادی بیاہ موت میئت۔ خاموش امداد۔ وغیرہ میں ہمیشہ خوش دلی سےبلا مفاد حاضر رہتے ہیں۔ اس علاقے میں شادی ہال کی کمی تھی۔ جس کی وجہ سے بڑی تکلیف ہوتی تھی۔ فاروق بھائی نے آصف شیخ رشید صاحب کو اس تعلق سے مطالبہ کیا۔ آصف شیخ رشید صاحب نے بھی عوامی مسائل کے پیش نظر کام شروع کرایا۔ فاروق بھائی اور جمیعت القریشی نے مکمل نگرانی ومحبت کرکے اس کام کو پایہء تکمیل تک پہنچایا۔ عوام نے اس کام پر کانگریس پارٹی اور فاروق ممبر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے دعاوں سے نوازہ۔ وہیں مزید کامیابی کے لیے نیک خواہشات پیش کی۔ فاروق فیض اللہ خان کی کارپوریٹر شپ پر وارڈ کی عوام سمیت شہریان نے بھی اطمینان کا اظہار کیا



قریش کمیونٹی ہال۔ فاروق فیض الله وشیخ آصف کو مبارکباد