بقرعید اور مالدہ کالونی کے سا کینین کی حالتِ زار
پچھلے بقرعید کو اپنے کچھ متعلقین کو گوشت تقسیم کرنے کے لیے مالدہ کالونی جانا ہوا،معلوم ہوا کہ صبح سے ابھی تک کہیں سے گوشت نہیں پہنچا،یہ دیکھ کر بہت دکھ ہوا، شہر کے اندر ہم اپنے رشتےدار اور دوست اقارب کے ساتھ مزے لے لے کر گوشت کے مختلف اقسام کی غذا کھا رہے ہیں،اور ہمارے بھائی مالدہ کالونی میں تیوہار کے دن گوشت کو ترس رہے ہیں۔کیا اس مرتبہ بھی یہ لوگ گوشت کے لیے عین تہوار کو گوشت کے لیے ترس جائیں گے۔
اس علاقے میں الخدمت خواتین گروپ تین مدارس اور ایک میڈیکل کیمپ اپنے بل پر چلاتی ہیں،کیوں نہ ہم ان خواتین کے تعاون سے اس بار اس علاقے میں اپنے ننھے ننھے معصوم بچّوں کا صدقہ سمجھ کر الخدمت خواتین گروپ کے ذریعہ اس علاقے میں گوشت ثقسیم کروایںی
اس تعلق سے مزید مشورے الخدمت خواتین گروپ کے ذمیداروں کو دیا جا سکتا ہے ۔ الخدمت خواتین گروپ کی صدر حجن علقمہ آپا کا کانٹیکٹ نمبر 9373337022
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق