واہ راجدھانی سستا بھی اچھا بھی گراہکوں کے لیے خلوص شہر سے محبت بہت خوب
( مالیگاؤں نامہ نگار ) شہر میں مختلف قسم کے کاروباری فرمس ہیں جو تجارت کے ساتھ خلوص کا بھی معاملہ رکھتے ہیں ہمیشہ سماج اور گراہکوں کے لیے بطور شہری کھڑے رہتے ہیں راجدھانی گارمنینٹس جو ایک طویل مدت سے تجارت کے ساتھ شہر دوستی کا معاملہ رکھتے ہیں سنجے فتنانی درد مند دل ملنسار معاملہ فہم منجھے ہوئے تاجر ہیں صحافتی حلقے میں بھی ہمیشہ خلوص کا مظاہرہ کرتے ہیں سماجی شخصیات اداروں انجمنوں اور ہر طبقہ میں مخلصانہ تعلق رکھتے ہیں شہری نبض کے مد نظر خرید و فروخت کر کے جیو اور جینے دو کے راستے پر گامزن ہیں مسلسل لاک ڈاؤن کی وجہ سے عالمی پیمانے پر معاشی مندی کے ساۓ ہیں وہیں شہر عزیز مالیگاؤں بھی معاشی مندی کا شکار ہے مگر تہواروں پر ملبوسات بھی ضروری ہیں ایسے میں راجدھانی نے محنت تلاش کمپنیوں سے وسیع تعلقات معلومات اور نقد سستی خریدی کرکےشہریان کے معاشی حالات کے پیش نظر سستی فروخت کا سلسلہ یعنی صرف مارجن ہر فروخت کا طریقہ اختیار کیا ہے جو ملبوسات کے خریداروں کے لیے راحت کا باعث بن رہا ہے اور راجدھانی سے خلوص بڑھ رہا ہے کئی گراہکوں نے اس عمل کی تعریف کی راجدھانی گارمنینٹس کے روح رواں سنجے فتنانی نے ہمیشہ کی طرح مسکراتے چہرے کے ساتھ کہا اس بار ایسے حالات میں سب کا ساتھ دیا جائے کاروبار کے لیے تو عمر پڑی ہے بس شہریان سے اچھا رشتہ استوار رہے گراہکوں کی محبت ہی ہمارا سرمایہ ہے اور گراہکوں کی خدمت ہی ہمارا نصب العین۔۔۔۔۔
عید الاضحی کے لیے ملبوسات کے لیے لوگ راجدھانی گارمنینٹس کا رخ کر رہے ہیں اور اطمینان محسوس کر رہے ہیں رعایت اور ورائٹی کوالیٹی کے ساتھ آرام دہ ماحول میں راجدھانی اسٹاف بھی گراہکوں کے لیے معاونانہ طرز سے معمور ہیں ملبوسات کے شوقین ایک نوجوان نے فخر سے کہا سب سے سستا سب سے اچھا بقرعید کی خریداری صرف راجدھانی میں آپ بھی مسفیض ہوں
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق