پر بھاگ 1 پر سینا دو اور تین میں کانگریس چار میں مجلس کے چیئرمین
مونسپل کارپوریشن کے چار پر بھاگ شہر میں ہیں جن کے ذریعے زونل طرز ہر شہری کام کاج کیے جاتے ہیں پر بھاگ چیئرمین کی معیاد ایک سال ہوا کرتی نئی باڈی کے چوتھے انتخاب کے لیےبھاگ نمبر ایک واقع کیمپ سے شیوسینا کی کلپنا واگھ کو چیرمن بنایا گیا ہے جو سینئر سیاست داں سکھآرام گھوڑ کے کی بیٹی ہیں پر بھاگ 2 کے لئے کانگریس کی طرف سےفقیرا حاجی فروٹ والے کی والدہ رضیہ بی شیخ اسماعیل کو کو وہیں پر بھاگ 3 تین اسحاق منشی ٹاون ہال نیا پورہ کے لیے کانگریس کارپوریٹرعبد العزیز عبد الستار عرف عزیز ملا کو چیئرمین بنایا گیا ہےجبکہ پر بھاگ 4 اسماعیل ناندیڑی اسکول گلشیر نگر ڈپو کے لیے تیسرا محاذ کے کے ایاز احمد محمد سلطان عرف ایاز ہلچل کو مجلس کی طرف سے چیئرمین بنایا گیا ہے ہے اب سے پہلے تیسرا محاذ اور مجلس کا اتحاد نہیں تھا چاروں پربھاگ پر پر کانگریس کا قبضہ تھا اس بار مجلس مہا گٹھ بندھن کے ساتھ ہے اس لیے ایک چیئرمین اس بار مہا گٹھ بندھن کا بن گیا شہریان کو اس بات پر حیرت تھی کہ اتنی واضح اکثریت کے بعد بھی مہا گٹھ بندھن ہمیشہ اقتدار سے محروم رہا اپوزیشن لیڈر کے علاوہ پر بھاگ چیرمنی تک سے محرومی۔۔۔۔۔ ؟؟؟
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق