ووٹر لسٹ میں میں نام بڑھانے کا کام جاری

ووٹر لسٹ میں میں نام بڑھانے کا کام جاری 
 مالیگاؤں نامہ نگار۔۔۔ شہید عبدالحمید روڈ روڈ المعروف کسمباروڈ پر  سنی جامع مسجد د سنی مرکز مسجد یا رسول اللہ کے سامنے واقع  گارڈن میں جاری  پروفیسر رضوان خان سرکی آفس پر ووٹر لسٹ میں نام بڑھانے کا کام جاری ہے  بروز جمعہ کی شام حضرت مولانا سید امین القادری قاری صاحب کے دست مبارک  سے اس اہم کام کا افتتاح ہوا مقررین نے عوام سے خصوصی اپیل  کی کے نونہالان قوم کے نام بڑھائیں۔ واضح رہے کہ رضوان سر کی آفس پر ووٹنگ لسٹ میں نام بڑھانے کا کام بلا معاوضہ جاری ہے ہ اطراف کی عوام کے علاوہ شہرریان بھی اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں  تاکہ ہمارے بچے اپنے جمہوری حق سے محروم نہ رہ سکیں

ليست هناك تعليقات: