او ســـــاتھی ر ے
22 مئی 1927 کو شہر مالیگاؤں کو ایک دوراندیش، نیڈر، رہنما *نہال احمد مولوی محمد عثمان صاحب* مِلے، *نہال احمد اپنی زندگی کے 68 سال عوامی خدمت،* شہر و ریاست کی نمائندگی کرنے میں سرف کردیئے، وہ *نہال احمد* جو *ساتھی نہال احمد صاحب* کے نام سے مہاراشٹر بھر میں ہر طبقے کی بے باک نمائندگی کئے، ساتھی نہال احمد صاحب جو کہ
*💪🏼غریبوں کا ساتھی*
*💪🏼مزدوروں کا محسن*
*💪🏼بے گھروں کا آسرا*
*💪🏼بے کسو کا سہارا*
*💪🏼فرقہ پرستی کا مخالف*
*💪🏼یک جہتی کا علمبردار*
*💪🏼سچائی کا طرفدار*
*💪🏼مظلوموں کا مسیحا*
*💪🏼سیکولرازم کی زندہ مثال*
*💪🏼اصول پسند*
خوبیوں کے مالک کی آج *سالگِرہ* ہے، جہاں ایک طرف *نہال احمد کی سالگِرہ کی خوشی ہے وہیں دوسری طرف نہال احمد کے ہم سے رخصت ہو جانے پر شہر سے ایک بیباک لیڈر کے جُدا ہونے کا رنج بھی ہے* آج ملک اور شہر کے موجودہ حالات پر شہریان *ساتھی نہال احمد صاحب* کی کمی شدت سے محسوس کر رہے ہیں.
میں اللہ رب العزت کی بارگاہ میں ساتھی نہال احمد صاحب کی مغفرت کیلئے دعا کرتے ہوں. (آمین ثم آمین)
*از : عبدالرحمٰن انصاری*
مالدہ شیوار
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق