فاروق ‏ممبر ‏کو ایوب ‏سیٹھ چمڑے والے فیملی کی جانب ‏سے ‏مبارکباد

یہ الگ بات ھےء کہ خاموش کھڑے رھتے ہیں 
پھر بی جو لوگ بڑے ہیں وہ بڑے رہتے ہیں 
ایسے درویشوں سے ملتا ھےء ہمارا شجرہ 
جن کے جوتوں میں کیء تاج پڑے رہتے ہیں۔
وارڈ نمبر 13  مومن پورہ  کمال پورہ
کے ہر دل عزیز کا رپورٹر قریشی فاروق خان فیض اللہ خان کی جانب سے 24 اسلامی بہن بھائیوں کی اجتماعی شادی کے شاندار  پروگرام  انعقاد کیا گیا جو بہ حسن و خوبی انجام پذیر ھوا۔
 اس عظیم الشان نیک عمل اور  بہترین کارکردگی پر قریشی محمد ایوب سیٹھ چمڑے والے فمیلی(مومن پورہ ) کی جانب سے 
قریشی کارپوریٹر فاروق خان کو 
دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہوےء اللہ سے دعا گو ہیں  اللہ ان کی عمر میں برکت عطا کرے اور ایسے نیک اور فلاحی کام قوم کے لئے کرتے رھے آمین ثم آمین 

منجانب : 
قریشی محمد ایوب سیٹھ چمڑے والے مومن پورہ مالیگاؤں

ليست هناك تعليقات: