وارڈ نمبر سترہ میں لئیق حاجی کی کوشش سے سینیٹائزر کا چھڑکاو

وارڈ نمبر سترہ میں لئیق حاجی کی کوشش سے سینیٹائزر کا چھڑکاو
کرونا کو لیکر دوبارہ شدت ھے لاک ڈاؤن کرونا کے بڑھتے مریض  عوام میں بے اطمینانی ایسے میں وارڈ  نمبرسترہ کے فعال معاون کارپوریٹر حاجی لئیق احمد نے اپنے وارڈ کو محفوظ رکھنے کے جزبہ سے کارپوریشن میں کوشش کرکے وارڈ میں سینیٹائزر کی گاڑی بلوا کر گلی محلے میں چھڑکاو کرایا لئیق حاجی ہمیشہ وارڈ میں کام کاج کو لیکر بلا مفاد ذاتی خرچ سے حاضر رہتے ہیں اہلیانِ محلہ کو مکمل اطمینان ہے اپنے کارپوریٹر  پر لئیق حاجی کے لیے شکریہ مبارکباد نیک خواہشات دعائیں

ليست هناك تعليقات: