وارڈ نمبر 3 میں روڈ کی تعمیر کا افتتاح*کارپوریٹر شاہد سیٹھ ریشم والا کی کاوشوں سے

وارڈ نمبر 3 میں روڈ کی تعمیر کا افتتاح*
کارپوریٹر شاہد سیٹھ ریشم والا کی کاوشوں سے سابق مئیر شیخ رشید صاحب کے ہاتھوں ہوا افتتاح

*آج بروز پیر وارڈ نمبر 3کے ہر دلعزیز شخصیت کارپوریٹر شاہد سیٹھ ریشم والا کے محنت سے اور میئر طاہرہ شیخ رشید صاحبہ کی خصوصی توجہ سے گٹ نمبر 218 اور گٹ نمبر 220 میں 27 لاکھ روپے کی لاگت سے دو روڈ کی تعمیر کا افتتاح سابق میئر عالی جناب شیخ رشید صاحب کے ہاتھوں کیا گیا۔*

*اس افتتاح کا موقع پر شیخ رشید صاحب نے آگے بھی وارڈ کے دیگر تعمیراتی کاموں کو لیکر فنڈ دینے کی بات کی .*

*وہی اس وراڈ کی عوام نے روڈ تعمیر ہونے پر راحت محسوس کی اور کارپوریٹر سائرہ بانو شاہد احمد کا شکریہ بھی ادا کیا اور ان کو پھول ہار کے ذریعے استقبال کیا*

*افتتاح کے موقع پر*
*عالی جناب شیخ رشید صاحب*
*معاون کارپوریٹر شاہد سیٹھ ریشم والا*
*خلیل مقادم*
*عبدالماجد کرانہ والا*
*شریف بھائی ہوٹل والے*
*نعیم سر، شکیل بیگ، ودود مقادم،  ربانی مقادم،  مشتاق شاہ، حافظ اشفاق،*
*انصاری نعمان ملک نائب یوا صدر NCP اور وارڈ کے سرکردہ افراد شامل تھے*

ليست هناك تعليقات: