شہر مالیگاؤں میں پاگل کتّوں کی بھرمار
عوام بیحد پریشان ۔
لمحہ فکریہ
آج بروز اتوار دوپہر ساڑھے بارہ بجے چندنپوری گیٹ اور دینا بینک راجہ بہادر کے باڑے کے اطراف میں پاگل کتوں کی بھرمار سے چندنپوری گیٹ پر میرے لڑکے محمد ارقم کو پاگل کتّے نے بہت ہی خطرناک طریقے سے دبوچ لیا جس کی وجہ سے میرا لڑکا شدید زخمی ہو گیا ۔جسے میں فوراً واڈیا اسپتال لے کر گیا اور وہاں انجکشن لگوایا ۔
اسپتال زرائع کے مطابق آج صبح 8 بجے کے بعد سے ساڑھے بارہ بجے کے درمیان میرے لڑکے کا 15 واں کیس تھا جسے پاگل کتوں نے کاٹا ھے ۔
کارپوریشن سے گزارش کرتا ہوں کہ ایسے پاگل کتّوں کو ٹھکانے لگائے تاکہ دوسرے شہریوں کو تکلیف کا سامنا، نا کرنا پڑے ۔
✍🏼: *مشتاق انصاری* (ایم آر )
9673986493
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق