اسپورٹس معاملات میں نوجوانوں کو آمین انصاری سے امید
مالیگاؤں میں کھیل کودکو لیکر بیداری بڑھانے کی ضرورت ہے
بری عادتوں کو ترک کرکے نئی نسل کو صحت مند بنانے کے لیے شہر میں کوئی کھیل کا گراونڈ نہیں ہے مجبوراً نوجوانوں کو عید گاہ چالیس گاؤں کھانے وغیرہ علاقوں میں جانا پڑتا ھے وہاں ان کوہزیمت بھی ہوتی ھے اور حادثات بھی ایسے میں عزیز کلو اسٹیڈیم ہی واحد جگہ ھے یہاں مزید وسائل واسباب فراہم کرنے کی ضرورت ہے
کارپوریٹر محمد آمین فاروق ہمیشہ نوجوانوں کے اس مسئلے کو لیکر متحرک رہتے ہیں اس جگہ کو مکمل کرنا ان کا خواب ھے۔ نوجوانوں کو بھی ان سے کافی امید وابستہ ھے۔
عوام لیڈران اور انتظامیہ نے بلا امتیاز اس کام میں تعاون کرنا چاہئے تاکہ نوجوانوں کو وسائل مل سکیں۔ اور شہر کا نام روشن ہو سکے
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق