مالیگاؤں ؍ حضرت مولانا شاہ عنایت اللہ صاحب اکھروی دامت برکاتہم (خلیفہ مجاز حضرت مولانا قمر الزماں الہ آبادی، استاد حدیث دارالعلوم کنتھاریہ، گجرات) کی مالیگاؤں آمد پر درج ذیل پروگرامات ترتیب دیئے گئے ہیں۔ پہلا پروگرام : مورخہ 11؍دسمبر 2020ءبروز جمعہ بعد نماز عشاء مسجد رحمت عالم ﷺ، رمضانپورہ، مالیگاؤں۔ دوسراپروگرام : مورخہ 12 دسمبر 2020ءبروز سنیچر دوپہر 3 ؍بجے یوسفیہ مسجد کے سامنے ہزار کھولی میں دینی و اصلاحی مجلس برائے خواتین۔ تیسرا پروگرام: مورخہ 12 ؍دسمبر 2020ءبروز سنیچر بعد نماز عشاء جونی مسجد اسلام پورہ میں تکمیل حفظ قرآن کریم۔ چوتھا پروگرام: مورخہ 13؍دسمبر 2020ءبروز اتوار بعد نماز عشاء جلسہ سیرت النبی ﷺ، مولانا ظہیر ملی کا مکان ،جمہور ہائی اسکول کے پاس مدنی نگر ، مالیگاؤں ۔ لہٰذا برادرانِ اسلام سے شرکت کی پُرخلوص گذارش ہے۔
نوٹ: تمام ہی پروگراموں میں خواتین اسلام کے لیے پردے کا معقول نظم رہے گا۔
منجانب: ڈاکٹر و حکیم جمیل احمد ربانی، راشد اختر، محمد سعود ۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق