۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔١٠ دسمبر ٢٠٢٠ بروز جمعرات بعد نمازٍ عشاُ مومن پورہ نیا قریشی جماعت خانہ میں مالیگاٶں قریشی برادری کی ایک جنرل میٹنگ قریشی حاجی ایوب خان حاجی چاند خان کی صدارت میں لی گٸ ۔الحمد لللہ انتہاٸ دوستانہ ماحولياتی میں صدر جمعت القریش کے لیۓ قریشی حاجی ماسٹر افضل خان حاجی محبوب خان اور ناٸب صدر کے لیۓ ماسٹر محمد عمر حاجی فقیر محمد کا نام طۓ کیا گیا۔اس میٹنگ میں برادری کے تمام سر کردہ افراد موجود رہے۔ برادری کے تمام چھوٹے بڑے افراد نے مبارک باد دی۔وہیں دونوں نۓ صدور نے اپنی ذمہ داری اور برادری کے کام کرنے کا وعدہ کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔منجانب۔۔۔۔۔جمعت القریش شہر مالیگاٶں۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق