وارڈ، نمبر تین میں رکن اسمبلی الحاج ڈاکٹر فاروق شاہ صاحب کے ترقیاتی فنڈ سے بیت الخلاء کی تعمیر

*افتتاح    افتتاح  افتتاح*

      وارڈ نمبر ۳ کل ھند مجلس اتحادالمسلمین دھولیہ کے معاؤن نگر سیوک عبدالغنی ڈالر صاحب کی محنت رنگ لائی گذشتہ کئی سالوں سے اس وارڈ میں جونی بیت الخلاء کو توڑ دیا گیا تھا اس وعدے کے ساتھ کے یہاں ایک نئی بیت الخلاء تعمیر کی جائے گی سالوں گزر گئے کچھ کام نہیں ہوا اور یہ ایک سیاسی مدّہ بن گیا_
     ۲۰۱۸ بلدیہ الیکشن میں مجلس کے امیدوار عبدالغنی ڈالرصاحب نے عوام کے مسائل کو اپنا مسئلہ سمجھ کر عوام کو یقین دلایا کہ آپ مجھے کامیاب کرو انشاءاللہ ہم اس مسئلے کو حل کر دے گے اور انھوں آج اپنا وعدہ مکمل کیا آج وہ دن بھی آگیا کہ آج ہم اس بیت الخلاء کا افتتاح کرنے جا رہے ھے_
   *زیر افتتاح:*
    *رکن اسمبلی الحاج ڈاکٹر فاروق شاہ صاحب کے ہاتھوں*
*افتتاح کا وقت اور جگہ:*
       آج بروز جمعہ بتاریخ ۲۵/۱۲/۲۰۲۰ صبح ۱۱:۰۰ بجے  اسلام پورہ دیو پور دھولیہ

ليست هناك تعليقات: