مالیگاؤں میں اقلیتی فلاح و بہبود فاؤنڈیشن نے مالیگاؤں کارپوریشن کمشنر سے ملاقات کی


  وارڈ نمبر14 اور 20 کے ناکارہ لیڈروں کی شکایت کرتے ہوئے اقلیتی فلاح و بہبود فاؤنڈیشن کے مالیگاؤں صدر محمد اسماعیل صاحب نے کمشنر صاحب سے مودبانہ گزارش کرتے ہووے کہا کہ جاھل اور ناکارہ لیڈروں کو مالیگاؤں شہر کی ترقی کے لئے کسی کو کچھ بھی پڑھی نہیں ہے آج موجودہ دور میں چلنے پھرنے کے لیے روڈ گیٹر جیسی سہولیات  تک مہیا نہیں کروا سکتے اور رہا سوال وارڈ میں  گندگی کا کچرو کا امبار چاروں طرف لگا ہوا ہے اس کو  بھی ختم نہیں کروا سکتے۔ 
یہی حال رہا تو اقلیتی فلاح و بہبود فونڈیشن کارپوریشن کے پاس دھرنا آندولن کریں گی جس کی ذمہ داری نگر پرشاسن کی اور کارپوریشن کی ہوگی اقلیتی فلاح و بہبود فاؤنڈیشن کے ضلعی صدر جنید صاحب نے گاؤں کے حالات کا ذکر کرتے ہوئے جلد سے جلد ایکشن لینے کو کہا ہے کمشنر صاحب نے یقین دلایا کے ہم جلد سے جلد آپ کا کام کر کر دیں گے۔

ليست هناك تعليقات: