افتتاحی تقریب
*مالیگاؤں شہر کے تمام ہی لیڈیز اور جینٹس ٹیلر، گھروں میں کپڑا سینے والے کاریگر، برقعہ میکر اور ٹیلرنگ مٹیریلس والوں کے ساتھ ساتھ اہلیانِ شہر کو یہ اطلاع دیتے ہوئے نہایت ہی مسرت ہو رہی ہے کہ مالیگائوں شہر کی اولین ٹیلر یونین کی آفس (واقع شاپ نمبر ۸، اپنا سوپر مارکیٹ، جونا آگرہ روڈ، مالیگائوں) کا افتتاح مورخہ 8؍ اکتوبر 2020ء بروز جمعرات شام 4:30 بجے دادا بھسے صاحب (کیبنٹ منسٹر) کے ہاتھوں عمل میں آرہا ہے۔ اس افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شیخ رشید صاحب (سابق ایم ایل اے و میئر)، آصف شیخ رشید صاحب (سابق ایم ایل اے)، مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب (ایم ایل اے)، عبدالمالک صاحب (صدر MIM مالیگائوں)، ڈاکٹر خالد پرویز صاحب (اسٹینڈنگ کمیٹی چیئرمن)، مستقیم ڈگنیٹی صاحب (سکریٹری جنتادل)، شریف منصوری صاحب (صدر مالیگاؤں سماجوادی پارٹی)، احتشام بیکری والے (صدر MDF)، رضوان بیٹری والے صاحب (صدر عوامی پارٹی)، یوسف سیٹھ نیشنل واے (صدر راشٹر وادی کانگریس مالیگائوں)، شفیق اینٹی کرپشن، یوسف الیاس صاحب، پروفیسر رضوان خان صاحب (سابق کارپوریٹر)، سید سلیم صاحب (معاون کارپوریٹر)، سلیم انور صاحب (کارپوریٹر)، فاروق فردوسی صاحب، کلیم دلاور صاحب (کارپوریٹر)، مولانا محمد عمرین صاحب وغیرہ تشریف لا رہے ہیں۔*
*لہٰذا تمام ہی ٹیلر حضرات اور شہریان، ہمدردادن، دوست و احباب اسی مراسلہ کو دعوت نامہ سمجھ کر وقت مقررہ پر اس افتتاحی تقریب میں تشریف لاکر شکریہ کا موقع دیں۔*
*الداعیان: صدرو اراکین مالیگائوں ٹیلر یونین، شاپ نمبر۸، اپنا سوپر مارکیٹ، مالیگاؤں۔*
صدر: *قطب الدین (ببو) ماسٹر*
نائب صدر: *رئیس ستارہ، گوٹو نانا، محی الدین معین ماسٹر*
جنرل سیکریٹری: *مزمل ماسٹر (اسمارٹ چوائس)، بھیا سونار، عارف انجم*
خزانچی: *افضال مسٹر (عنبر)، منور علی (فائن ٹیلر)، وصی ماسٹر*
پروپیگنڈا سیکریٹری: *ندیم شیخ، جاوید اکمل*
پتہ : *بیسمنٹ، شاپ نمبر 8، اپنا سوپر مارکیٹ، مالیگاؤں۔*
وقت : *8 اکتوبر 2020، شام ساڑھے 4 بجے۔ انشاء اللہ*
✒️ *ماسٹر ندیم شیخ*
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق