بتاریخ مورخہ 2 اکتوبر2020 بروز جمعہ
الحمد لله
مولانا عبدالحمید نعمانی کے علاقے محلہ رسولپورہ جونا مدرسہ ملت کے سامنے واقع کھنڈر نما چار دیواری کو مجلس اتحادالمسلیمن وارڈ نمبر17 کی کارپوریٹر سعدیہ لئیق حاجی کے فنڈ کے علاوہ لئیق حاجی صاحب نے اپنے ذاتی خرچ سے اس مقام پر ایک شاندار گارڈن تعمیر کروایا جو مولانا عبدالحمید نعمانی کو کسی خراج عقیدت سے کم نہیں اور اہلیان رسولپورہ و بوہرہ باغ کی عوام کے لئے کسی تحفے سے کم نہیں ہے
افتتاح
مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحبMLA مالیگاؤں
سابق صدر بلدیہ شیخ یونس شیخ عیسٰی صاحب
صدارت
سابق میئر *عبدالمالک یونس عیسٰی صاحب*
*مہمانان خصوصی*
*ڈاکٹر خالد پرویز صاحب* صدر شمالی مہاراشٹر مجلس اتحادالمسلیمن و گٹ نیتا MIM مالیگاؤں کارپوریشن
*عبدالماجد یونس عیسٰی صاحب* چیرمن پربھاگ کمیٹی نمبر4
*شان ہند نہال احمد صاحبہ* گٹ نیتا مہاگڈبندھن آگھاڑی مالیگاؤں
*دیپک ترمبک کاسار صاحب* کارپوریشن کمشنر مالیگاؤں
*پڈرے صاحب* PI قلعہ پولیس اسٹیشن
*الداعیان۔۔*
*کارپوریٹر سعدیہ لئیق حاجی صاحبہ*
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق