مفت ‏فارسی زبان گرامر کریش ‏کورس

فارسی سیکھیے!!!
مفت فارسی زبان گرامر کریش کورس 
ان شاء اللہ، روز سنیچر، مورخہ 3، اکتوبر 2020 سے جمعیت اہل حدیث مالیگاؤں و مہاراشٹر کی جانب سے بمقام اہل حدیث منزل، گولڈن نگر،مالیگاؤں، فارسی زبان گرامر کریش کورس (مفت) شروع کیا جا رہا ہے، جس میں ملک کے نامور اسکالر وماہر لسانیات (چھ زبانوں کے ماہر) حافظ وعلامہ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ طلبہ کی تدریب کریں گے.  یہ کریش کورس، شیخ محترم اپنے منفرد انداز میں صرف ایک ہفتے کے اندر (یعنی روزانہ ایک گھنٹہ- رات ساڑھے نو بجے تا ساڑھے دس بجے تک) مکمل کریں گے۔
 یاد رہے کہ اردو زبان میں مہارت حاصل کرنےکے لیے فارسی زبان کا جاننا بہت ضروری ہے۔
نشستیں محدود ہیں. لہذاجلد از جلدرجسٹریشن کروالیں.
پہلے آنے والے حضرات کو ترجیح دی جائے گی.
ایڈمیشن کے لئے اس نمبر پر اپنا نام،رابطہ نمبر اور آدھار کارڈ کا اسکین ارسال کریں۔
رابطہ نمبر: 
عابد فیضی: 9518545347  [واٹساپ]
ان شاء اللہ آئندہ دیگر فنون مثلاً فن نحو، فن صرف، اصول حدیث، علم الفرائض وغیرہ پر بھی کریش کورسیں منعقد ہونگے جس میں شیخ محترم ہی استاذہونگے.فارسی سیکھیے!!!
🍁مفت فارسی زبان گرامر کریش کورس 🍁
ان شاء اللہ، روز سنیچر، مورخہ 3، اکتوبر 2020 سے جمعیت اہل حدیث مالیگاؤں و مہاراشٹر کی جانب سے بمقام اہل حدیث منزل، گولڈن نگر،مالیگاؤں، فارسی زبان گرامر کریش کورس (مفت) شروع کیا جا رہا ہے، جس میں ملک کے نامور اسکالر وماہر لسانیات (چھ زبانوں کے ماہر) حافظ وعلامہ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ طلبہ کی تدریب کریں گے. یہ کریش کورس، شیخ محترم اپنے منفرد انداز میں صرف ایک ہفتے کے اندر (یعنی روزانہ ایک گھنٹہ- رات ساڑھے نو بجے تا ساڑھے دس بجے تک) مکمل کریں گے۔
 یاد رہے کہ اردو زبان میں مہارت حاصل کرنےکے لیے فارسی زبان کا جاننا بہت ضروری ہے۔
نشستیں محدود ہیں. لہذاجلد از جلدرجسٹریشن کروالیں.
پہلے آنے والے حضرات کو ترجیح دی جائے گی.
ایڈمیشن کے لئے اس نمبر پر اپنا نام،رابطہ نمبر اور آدھار کارڈ کا اسکین ارسال کریں۔
رابطہ نمبر: 
عابد فیضی: 9518545347 [واٹساپ]
ان شاء اللہ آئندہ دیگر فنون مثلاً فن نحو، فن صرف، اصول حدیث، علم الفرائض وغیرہ پر بھی کریش کورسیں منعقد ہونگے جس میں شیخ محترم ہی استاذہونگے.

ليست هناك تعليقات: