_یوسف حاجی نیشنل کے ہاتھوں کتاب کا اجراء






بیداری پبلیکیشن مالیگاوں کی جانب سے لاک ڈاون ۱۰۰ دن مالیگاوں نام سے ایک مکمل معلوماتی کتاب کا اجرا عمل میں آیا۔
_*مالیگاوں شہر نیشنل ٹراویلس کے روح رواں اور مہاراشٹرراشٹروادی کانگریس مائناریٹی نائب صدر عالی جناب حاجی یوسف سیٹھ نیشنل والے کے ہاتھوں لاک ڈاؤن 100دن نامی کتاب کا اجراء ہوا-
_*اس موقع پر مالیگاوں شہر راشٹروادی کانگریس پارٹی کے سنیر زمہ داران۔۔اخلاق بالے مقادم۔۔۔حشمت للو سیٹھ کے علاوہ ڈاکثر انیس احمد انصاری. اکبر سیٹھ ۔امتیاز گاندھی۔۔ اور دیگر افراد حاضر تھے. ۔اس کتاب کے مصنف و پبلیشر عبدلحلیم صدیقی اور عبداللہ  مبارک صاحب بھی حاضر تھے-*_

ليست هناك تعليقات: