انتہائی اہم اور ضروری اطلاع........... مالیگاؤں اور مضافات میں کورونا متاثرین کی بڑھتی تعداد کے مدنظر 18 - اگست بروز منگل سے روزانہ شام سات بجے سے صبح سات بجے تک دفعہ 144 بنام کرفیو کا نفاذ کیا گیا ہے میڈیکل، دواخانے، پاورلوم کارخانے ،پٹرول پمپ چھوڑ کر تمام طرح کی دکانیں اور کاروبار بند رہیں گے جس کے احکامات مقامی پرانت آفیسر وجیہ آنند شرما نے جاری کردیا ہے خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ دیا گیا ہے آگے کے نیےء احکامات تک اس پر عمل جاری رہیگا.. بشکریہ خلیل عباس
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق