*گانٹھ پیکنگ ورکرز یونین کی جانب سے تمام پریس مالکان کا شکریہ ادا کیا جاتا ہے*
گزشتہ کل مالیگاؤں شہر گانٹھ پیکنگ ورکرز یونین کی جانب سے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے چلتے فی گانٹھ 2روپیہ بڑھانے کے لیے ہڑتال کا اعلان کیا گیا تھا ۔آج دن بھر ہڑتال ہونے کی وجہ سے پورے شہر کے پریس کافی متاثر ہوئے اور آج ہی رات 9بجے تمام پریس مالکان سمیت گانٹھ پیکنگ ورکرز یونین کے ذمے داران کے درمیان میٹنگ ہوئی اور اتفاق رائے سے پریس مالکان کی جانب سے فی گانٹھ 2روپیہ مزدوری بڑھا دی گئی۔
گانٹھ پیکنگ ورکرز یونین کی جانب سے تمام پریس مالکان کا شکریہ ادا کیا جاتا ہے۔
*نوٹ:---*
*کل سے تمام گانٹھ پیکنگ ورکرز کام چالوں کرے اور اپنے پریس مالک کے ساتھ کسی بھی قسم کی حجت تقرار نہ کرے*
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق