‎ ‎این پی ‏ایکسپریس کی جانب سے یوم ‏آزادی کی مبارکباد






🇮🇳 *آج ہی کے دن ہمارا ملک ہندوستان آزاد ہوا تھا،ملک کی آزادی میں ہندوستان کے سبھی ذات، دھرم اور  برادری کے لوگوں نے متّحد ہوکر حصّہ لیا تھا اور اسی مذہبی اتحّاد و اتّفاق کی بنیاد پر ہمارے ملک کے نظام کو غیر مذہبی، سیکولر اور جمہوری طرز پر مرتّب کیا گیا.
جس کی رو سے ہندوستان کا ہر شہری چاہے وہ کسی بھی دھرم، ذات برادری سے تعلق رکھتا ہو اور ہندوستان کے کسی بھی حصّے کا رہنے والا ہو، اسے یکساں حقوق حاصل ہیں.
جمہوریت کی رو سے ہندوستان کے ہر شہری کو ملک کے کسی بھی حصّے میں رہنے، روزگار کرنے اور اظہارِرائے کی مکمّل آزادی ہے
اسی "اظہارِ رائے" کی آزادی کو تقویت پہچانے کیلئے، اظہارِ رائے کے سب سے بڑا پلیٹ فارم یعنی "شوسل میڈیا" پر آپ کے ہمارے یو ٹیوب چینل NP EXPRESS کو سبسکرائب کریں... اور.... جمہوریت کے چوتھے ستون "اظہارِ رائے کی آزادی" کو مظبوط و پائیدار بنائیںتمام ہی برادران وطن کو "یومِ آزادی" کی پُر خلوص مبارکباد پیش کرتے ہوئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس ملک کو نظرِبد سے بچائے، جمہوریت کے ستون کو تقویت عطاء فرمائے اور کرونا جیسی بیماری سے پورے ملک کو شفاء عطاء فرمائے.(آمین)*

http://www.youtube.com/NPEXPRESS

▁ ▂ ▄ ▅  *NP*  ▅ ▄ ▂ ▁
          🅔🅧🅟🅡🅔🅢🅢

ليست هناك تعليقات: