مخیرقوم وخادم انسانیت حاجی محمدیوسف نیشنل کی خاموش خدمت اور کامیاب نمائندگی کوسلام





 

    _کرونا مہاماری کے چلتے تمام ہی دھندہ بیوپار کرنیوالے پریشان ہیں._ 

    _ایسے پریشان کن حالات میں مخیرقوم وخادم انسانیت حاجی محمدیوسف نیشنل (مہاراشٹرراشٹروادی کانگریس مائناریٹی نائب صدر ) نے 9/6/2020 کو مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے صاحب نائب وزیر اعلیٰ اجیت داداپوارَو ریاستی وزیر وناسک ضلع پالک منتری چھگن راؤجی بھجبل صاحب کوای میل کے ذریعے مکتوب دیاتھا اور یہ مطالبہ کیاتھاکہ لاک ڈاؤن کیوجہ سے ریاست کی عوام پریشان ہیں._
   _حکومت مہاراشٹر پرائیوٹ گاڑیوں کے کے ٹیکس معاف کرے._
 حاجی محمدیوسف نیشنل کے اس مطالبے کو منظور کرتے ہوئے حکومت مہاراشٹر نے ٹرانسپورٹرس کو بڑی راحت دی ہے 700کروڑ روپیہ کا روڈ ٹیکس معاف کیاہے
  _مخیرقوم وخادم انسانیت حاجی محمدیوسف نیشنل* کی اس خاموش اور کامیاب نمائندگی پر ہم انہیں مبارکباد پیش کرتے ہیں. اور اللہ رب العزت سے دعاکرتے ہیں کہ اللہ ان کی جان، مال عزت آبرو وعمر میں برکت عطا فرمائے اور انسے مزید قوم کا کام لے آمین
_منجانب:-
_مستان شیخ، رفیق حاجی، شیخ خلیل، شیخ مظہر، رئیس بھائی،اکبرحاجی_
_*اشوک ٹرانسپورٹ*_
_*سلطان گروپ*_
_*یواسیواگروپ*_

ليست هناك تعليقات: