*شہری مسائل اور کارپوریشن الیکشن کے متعلق تفصیلی گفتگو کی*
مورخہ 24 اگست کو مالیگاؤں کارپوریشن اپوزیشن لیڈر عتیق کمال نے ایک وفد کے ہمراہ ریاستی کابینی وزیر جینت راؤ پاٹل اور راشٹروادی کانگریس پارٹی کے راشٹریہ صدر شرد پوار صاحب کے پوتے روہیت دادا پوار سے ملاقات کی اور شہر کے بنیادی مسائل اور آنے والے کارپوریشن الیکشن کس طرح مالیگاؤں شہر میں زیادہ سے زیادہ سیٹ حاصل کی جائے اس پر حاصل سیر گفتگو کی گئی۔
آج کے اس وفد میں مالیگاؤں شہر اپوزیشن لیڈر عتیق کمال کے ہمرہ معاون کارپوریٹر شاہد سیٹھ ریشم والا، دیپک مورے وغیرہ شامل تھے
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق