مالیگاؤں ایس ایس سی سٹی ٹاپر مومن ساویز کا ‏SIO ‎نے کیا استقبال۔


شہر مالیگاؤں کی تمام ہائی اسکولوں کے طلباء و طالبات کے درمیان 95 فیصد سے زائد نمبرات حاصل کر کے اپنی نمایاں و منفرد شناخت بنانے والے، مالیگاؤں ایس ایس سی سٹی ٹاپر *مومن ساویز عمران جمیل* کو شہر مالیگاؤں کی طلبہ تنظیم اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا مالیگاؤں یونٹ *(SIO)* کی جانب سے استقبال کیا گیا ۔۔تنظیم کی جانب سے ایک *گولڈ میڈل* ،ایک *کتاب* انعام دے کر حوصلا افزائی کی گئی۔۔اس شاندار کامیابی پر تنظیم کے صدر مقامی برادر وقّاص عامر نے تنظیم کی طرف سے ساويز کے ساتھ ساتھ اساتذہ ، اسکول،اور خانوادے کو بھی مبارکباد پیش کی ۔
اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا مالیگاؤں کے مقامی صدر وقاص عامر، ممبران ،عمار انصاری،شبلی محمد ،نے مومن ساويز اور عمران جمیل سر کو مبارباد پیش کرتے ہوئے آئندہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
*اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا مالیگاؤں*
*SIO MALEGAON*

ليست هناك تعليقات: