عائشہ نگر پولس میں نور باغ کے رئیس شاہ عباس شاہ پر مقدمہ درج خاتون کو زدکوب
سورت شہر کی ایک خاتون نے 13 نومبر کو عائشہ نگر پولس میں مقدمہ درج کرایا کہ رات 11 بجے نور باغ علاقے میں رئیس شاہ عباس علی شاہ ساکن نور باغ نے مجھے تھپڑ مارا میرا کپڑا کھینچ کر نازیبا حرکت کی اس فریاد پر عائشہ نگر پولس نے رئیس شاہ پر 354 - 323 - 504 - 506- کے تحت مقدمے کا اندراج کیا ہے۔جس کا گناہ رجسٹر نمبر 78/2021ہےتنازعے کا سبب پلاٹ کا معاملہ تھا جس میں خاتون نے رئیس شاہ عباس شاہ کو کہا کہ ان کے یتیم رشتہ دار کا پلاٹ واپس دو۔ ملزم رئیس شاہ ابھی بھی پولس گرفت سے باہر ہے۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق