معصوم شاہ آستانے پر شاہد ‏ریشم ‏والے ‏کا ‏استقبال

بروز منگل شام بعد نماز عصر  معصوم شاہ آستانے پر صوفی ملت کے دیرینہ ہمدرد  کارپوریٹر شاہد ریشم والا کا استقبال کیا گیا گزشتہ دنوں راشٹروادی کانگریس پارٹی کی ایگزیکیٹیو صدارت حضرت شاہد ریشم والا کو دی گئی استقبال کرتے ہوئے  پیرزادہ نورالعین صابری نے شاہد ریشم والا کو کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے  نیک خواہشات کا اظہار کیا اور امید ظاہر  کی کہ انشا اللہ یہ تقرری قوم و ملت سماج اور شہر کے لیے کارآمد ثابت ہوگی واضح ر ہے کہ شاہد ریشم والا صوفی ملت کے ساتھ روز اول سے ہی ہر شہری سماجی ملی کاموں میں پیش پیش رہا کرتے تھے   شاہد ریشم والے  نے معصوم شاہ آستانے کے ذمہ داران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ہوئے ماضی کی طرح  ہر کام میں ساتھ رہنے کا یقین دلایا  اور بتایا کہ جلد ہی اس روڈ کو کے نام سے منسوب کیا جائے گا  اس موقع پر صحافی سلیم جہانگیر منصور اکبر سیٹھ محمد اکبر اشرفی  صوفی جمیل ٹیلر  وغیرہ شریک تھے

کوئی تبصرے نہیں: