آہ عبدالودود جوس والے
نیا پورہ اسحاق منشی ٹاون ہال اطراف کی مشہور شخصیت شبیر حسن کے صاحب زادے عبدالودود جوس والے جو منڈپ کے روزگار سے بھی منسلک تھے گزشتہ بقرعید کی رات بارہ بجے اچانک عارضہ قلب کے سبب وصال فرما گئے مرحوم ملنسار ہنس مکھ مزاج سنجیدہ و درد مند دل اور ہر کسی کےلئے کام آنے والے تھے دوسروں کی خاطر تواضع انبیاء شوق تھا بزرگوں سے نسبت رکھتے تھے پسماندگان میں بھرا پرا خاندان اور تین بچے بچیاں ہیں اللہ مرحوم عبدالودود سیٹھ کیوبا بال مغفرت فرمائے ان کی قبر کو نور سے بھر دے بوسیلہء سر چشمہ ء جود وسخا شافع روز جزا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
شریکان غم ۔۔۔ محبوب سبحانی گروپ رسول پورہ عبدالماجد بھائی فرید اچار والے رئیس سیرا بھائی فاروق ماما ونود بھاؤ
منصور شاہ اسماعیل شاہ کلو کٹی ینگ اسٹار گروپ صوفی نورالعین صابری
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں