ادارہ القاسِم اور مسیح اللہ بیسٹ گروپ کی جانِب سے ریحان سر صاحب کا شایانِ شان استقبال

ادارہ القاسِم اور  مسیح اللہ بیسٹ  گروپ  کی جانِب سے ریحان سر صاحب  کا  شایانِ شان استقبال
مالیگاؤں  شہر کے  تعلیمی گھرانے کی خوش مزاج،   ملنسار،  شخصیت محترم جناب *الحاج انصاری ریحان سر صاحب*  کو  انجمن معین طلباء کے زیر اہتمام جاری مالیگاؤں گرلز اسکول اینڈ جونیئر کالج کا *ہیڈ ماسٹر* (پرنسپل )کا عہدہ ملنے پر ادارہ القاسم  کی جانب سے ان کی رہائش گاہ پر پہنچ کر افراد ادارہ اورمعززین شہر کے ہاتھوں  شایان شان استقبال کیا گیا نیک خواہشات کے ساتھ امید کی گئی کہ آنجناب کی یہ تقرری نو نہلان قوم کے لیے کار آمد ثابت ہوگی۔وہیں مزید کامرانیوں کے لیے دعاؤں سے نوازا گیا گل پیشی کے ذریعے انکی حوصلہ افزائی کی گئی اس موقع پر شہر کی مشہور و معروف شخصیات مستقیم ڈگنیٹی
حاجی تنویر صاحب فرنیچر والے مسیح اللہ بیسٹ،
مبین پپو رائل،
 عبداللہ بھائی،
عتیق بلڈر، 
 عرفان کرسٹل،
 زبیر احمد انصاری،
 سید ناصر،
آمین کے ۔پی ۔
آفتاب عالم، اور ادارہ کے ذمہ داران وہ ممبران 
 شریک رہے....

ليست هناك تعليقات: