سلیم رضوی کی قیادت میں راشٹروادی کا مہنگائی کے خلاف احتجای مکتوب
آج بروز پیر 17مئ 2021 پیٹرول ڈیزل کے دام کو لیکر اور کھیتی کےلئے لگنے والی کھاد اور دیگر اشیاء کے بے لگام قیمتوں کے خلاف راشٹروادی کانگریس پارٹی تعلقہ/مالیگاوں شھر نے ایڈیشنل کلکٹر صاحب مالیگاوں کے آفس پر احتجاج کیا گیا آور میمورنڈم دیا اس موقعہ پر سندیپ پوار صاحب تعلقہ صدر ۔ سلیم رضوی صدر مالیگاوں شھر راشٹروادی کانگریس پارٹی اقلیتی سیل ۔ڈاکٹر مجیب الرحمان ۔مصطفی پلمبر صدر سیوا دل ۔رفیق خان مرغے والے ۔پرشانت پوار صاحب ۔وجے پوار صاحب ۔سلیم پلمبر کےساتھ دیگر خصوصی طور پر شھر اور تعلقہ مالیگاوں کے اھم عہدیدار وں کےساتھ ساتھ راشٹروادی کانگریس پارٹی کے ورکرز کی بھاری تعداد موجود تھی ۔
الاشتراك في:
تعليقات الرسالة (Atom)
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق