آصف شیخ کی جانب سے دلاور ہال کو کویڈ سینٹر بنانے کی تجویز شہریان کو مصبیت میں ڈالنے کی کوشش اور ٹھیکے داری کے علاوہ کچھ بھی نہیں

آصف شیخ کی جانب سے دلاور ہال کو کویڈ سینٹر بنانے کی تجویز شہریان کو مصبیت میں ڈالنے کی کوشش اور ٹھیکے داری کے علاوہ کچھ بھی نہیں
جو کہ شہریان کو قطعی منظور نہیں

اب جو بھی کویڈ سینٹر کی تجویز دی جائے آوٹر علاقے ندی کے اس پار کی دی جائے 

*سنٹرل حلقے میں بھی انسان بستے ہیں* جناب آصف شیخ 



ابھی تک جتنے بھی کویڈ سینٹر مالیگاؤں میں بنائے گئے ٹھیکے داروں کے چلتے تمام تر کویڈ سینٹر مالیگاؤں سنٹرل حلقے میں ہی بنائے گئے ہے 

اور آج آصف شیخ کی جانب سے پھر ایک بیان آیا کہ دلاور ہال کو کویڈ سینٹر بنایا جائے یہ سب کویڈ سینٹر کے نام پر ٹھیکے داری کے دھندے ہے

اور مالیگاؤں شہر کے مرکزی علاقے دلاور ہال میں ہمیں کویڈ سینٹر ہرکز ہرکز منظور نہیں 

آج دلاور ہال میں کویڈ سینٹر کی حمایت سنٹر حلقے کی عوام کو مصبیت میں ڈالنے والا کام ہے 

اور آصف شیخ کی جانب سے دلاور ہال کو کویڈ سینٹر کی سفارش کے پیچھے بھی بڑی سازش کارفرمہ اور شہریان کو کویڈ کے تعلق سے دہشت میں مبتلا کرتے ہوئے بڑے پہمانے پر کویڈ کے نام پر ٹھیکے داری اور لوٹ کھسوٹ کی تیاری جاری ہے جیسی تیاری پہلے ٹینٹ اور تمبو کویڈ اوپن ہاسپٹل کیلئے کی جارہی تھی اور یہی ٹولہ ملوث تھا اور آج پھر وہی ٹولہ ملوث ہوچکا ہے  

✍🏻 شیخ انیــــــس مستری ترجمان جنتادل سیکولر*

ليست هناك تعليقات: