عبد ‏الاحد ‏ممبر ‏کے لیے اظہار تشکر

الحمدللہ ثم الحمدللہ  مدنی نگر کے ھردلعزیز عوام کی بے لوث خدمت کرنے والے جناب عبد الاحد ممبر صاحب بھنگار والے  مدرسہ رقیہ بی نیو مدنی نگر   کے جلسہ میں شرکت فرما کر اور طلبہ کو اپنے دست مبارک سے انعامات سے نوازا ۔۔۔۔۔۔۔ ھم اراکین مدرسہ جناب عبد الاحد ممبر صاحب بھنگار والے کے شکر گزار ھیں کہ انھوں ھماری آواز پر لبیک کہتے ہوئے اپنے قیمتی اوقات کو ھمارے لیے فارغ کیا اللہ تعالی انکو اسکانعم البدل عطا فرمائے اور دراین میں بہترین بدلہ عنایت فرمائیں آمین ثم آمین فقط والسلام اراکین مدرسہ رقیہ بی نیو مدنی نگر

ليست هناك تعليقات: