سواتی تائی کامبلے ایک فعال خاتون قائد


سواتی تائی کامبلے ایک فعال خاتون قائد
بھیونڈی شہر میں قومی کانگریس خواتین شعبے کی رہنما سواتی تائی کامبلے جو ہمیشہ عوامی سماجی و پارٹی کے کام کاج کو لیکر  متحرک رہتی ہیں شہری وسماجی مسائل کے لیے ہمیشہ بے باکی سے صداۓ احتجاج بلند کرتی ہیں ملنساری و خلوص  کے ساتھ ہمیشہ عوام کے درمیان رہتیں ہیں سیکولر سوچ لگن اور احساس ان کو ہمیشہ متحرک رکھتا ہے پارٹی کے اعلی عہدہ داران سے خوش گوار تعلقات ہیں انتظامیہ پر اچھا اثر ورسوخ ہے کام کرنے کے ہر طریقے سے واقف ہیں نوجوان بزرگ خواتین ہر سماج کے افراد ہر خاص وعام میں یکساں مقبول ہیں لالچ اور تشہیر سے دور صرف کام  کرنے میں مصروف رہتی ہیں ایسے سماجی قائدین کو سلام و دعائیں

ليست هناك تعليقات: