الحاج یوسف الیاس صاحب کا ہنگامی دورہ

الحاج یوسف الیاس صاحب کا ہنگامی دورہ
جمعہ رات 9:00 بجے  ، محمد آباد گولڈن نگر ،باغ قاسم ، ملت نگر، رضا پورہ ،  بسم اللہ باغ ان علاقوں میں پاور لوم بنکروں، مذہبی اور  سیاسی، لوگوں سے ملاقات کی اور شہری حالات پر گفتگو کی عوامی مسائل اور اس کے سدباب کو لیکر لائحہ عمل تیار کیا گیا وہیں اتحاد واتفاق کے ساتھ آگے تنظیمی طرز پر متحرک ہونے پر بھی صلاح مشورہ ہوا واضح رہے کہ صنعتی و عوامی مسائل کو لیکر یوسف الیاس شہر بھر میں لوگوں کے مسائل کو لیکر متحرک ہیں شہر بھر سے کام کاج کو لیکر لوگ انہیں یاد کر رہے ہیں
 اس میٹنگ میں انور سیٹھ (بھونڈی والے، شفیق بھائی، انصاری نصیر احمد، حاجی علی بخش ، محمد اعظم چشتی ، علی حسن ، صوفی کلیم احمد ، محمد عمران رضوی ، رئیس احمد رضوی ، عقیل منصوری ، اور  علاقے کے اہم افراد شامل رہے

ليست هناك تعليقات: