‎مالیـگاؤں شـہـر کی لائــف لائن آگـــرہ روڈ کی عظیم الشّان تعمــــیر نــــو کا افتتاحی پروگرام

 مالیـگاؤں شـہـر کی لائــف لائن آگـــرہ روڈ کی عظیم الشّان تعمــــیر نــــو کا افتتاحی پروگرام 
وکاس ہماری شان
کام ہماری پہچان

*🎀 شیخ رشید صاحب کی سرپرستی میں کارپوریشن کے جنرل فنڈ اور میئر طاہرہ شیخ صاحبہ کے خصوصی اختیارات سے "آگرہ روڈ کی عظیم الشان تعمیر نو" کا آغاز 🎀*


*🏁سخاوت ہوٹل سے لیکر نیشنل کمپاونڈ  تک 9 کروڑ روپئے تخمینہ سے ناسک طرز پر سمینٹ روڈ (کانکریٹ روڈ)کی تعمیر ⚠️*

*🟡 4 کروڑ روپئے تخمینہ سے آگرہ روڈ کے دونوں جانب آر سی سی(RCC) گٹر کی تعمیر*

*🟣کُل 13 کروڑ روپئے سے مالیگاؤں شہر کی "عوام کا دیرینہ خواب شرمندہ تعبیر" کرنے کے لئے آگرہ روڈ کی تعمیر نو کا عظیم الشان آغاز*
  

*▪️افتتاح بدست : طاہرہ شیخ صاحبہ(میئر مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن،مالیگاؤں)*

*🗓️ بتاریخ : 15 مارچ ،بروز پیر، شام :5 بجے*

*🚧 بمقام : اپنا سوپر مارکیٹ کے پاس آگرہ روڈ*

*🎈مہمانانِ خصوصی🎈:*

*🔹دادا بھوسے صاحب(کابینی وزیر برائے ذراعت،حکومت مہاراشٹر)*

*🔸آصف شیخ رشید صاحب*
*(سابق رکن اسمبلی)*

*🔹ترمبک دیپک کاسار (میونسپل کمشنر مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن مالیگاؤں)*

*🔸نلیش آہیر صاحب (ڈپٹی میئر،مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن)*

*🔹محمد اسلم خلیل احمد انصاری (ہاؤس لیڈر،مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن)*

*🔸نتن کاپڑنیس (ڈپٹی کمشنر،مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن)*

*🔹کیلاش بچھاؤ (سٹی انجینئر،مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن)*

*🔸اور جملہ آفیسران مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن مالیگاؤں*

*COURTESY_CSS*

ليست هناك تعليقات: