*الحمدللہ رب العالمین! آقائے کریم، رؤف الرحیم، مصطفیٰ جانِ رحمت ﷺ کے کرم سے و سرکار سید عبدالقادر جیلانی المعروف (حضور غوث اعظم دستگیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کے فیضانِ مبارک سے اور والد محترم حاجی شیخ سلیم (راشن والے) کی سرپرستی میں ہماری نئی دکان
نــوری مـصالـحہ اینڈ کـرانـہ سینٹر
کا افتتاح مورخہ4 / فروری 2021ء بروز جمعرات بعد نمازِ عصر قرآن خوانی و دعا کے ذریعہ ہوگاـ
پتہ :- بیسٹ آئی ٹی سینٹر کے سامنے، شہید عبد الحمید روڈ،(کسمباء روڈ) مالیگاؤں
آپ تمامی حضرات و معزز گاہکوں سے مودبانہ، مخلصانہ گذارش ہیکہ وقت مقررہ پر شرکت فرما کر دعاؤں سے نوازیں
اپیل کنندہ
محمد نعیم نوری 9370008070
محمد وسیم (بلڈر) 7020456362
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق