خانوادہ عبدالطیف انور میں رسم مناکحت پر مبارکباد
مالیگاؤں کے مشہور خانوادے عبدالطیف انور فیملی میں ان کے برادران کے صاحب زادگان کی رسم مناکحت تزک احتشام کی منصوبہ بندی کے باوجود کووڈ19 کے پیش نظر احتیاطی حدود میں بخیروعافیت انجام پزیر ہوئی ہم جملہ اقارب کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے منکوحین کی خوشگوار ازدواجی زندگی کے لیے رب کریم کے حضور دعا گو ہیں
بوسیلہء سر چشمہ ء جودوسخا
شافع روز جزا حضرت محمد مصطفی ﷺ
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق