اسکولوں میں جاری من مانی کے خلاف تنظیم کا قیام اور مشورتی میٹنگ

اسکولوں میں جاری من مانی کے خلاف تنظیم کا قیام اور مشورتی میٹنگ
   ایک عوامی ہنگامی میٹنگ
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ھے کہ اسکولوں میں چل رہی من مرضی اور دھاندلی کے تعلق سے، طلباء، والدین اور اساتذہ کو قانونی معلومات بہم پہنچانے اور زیادتی کے حل کے تعلق سے ایک عظیم الشان جلسے اور حقوق کے لیے لڑنے والی تنظیم کے قیام کے لیے، ایک ہنگامی میٹنگ کا انعقاد کیا جا رہا ھے۔ اپنی آئندہ نسلوں کے تعلیمی حقوق کے تحفظ کی خاطر، آپ تمامی حضرات سے شرکت کی توقع ھے۔
ہمیں ہماری جنگ خود لڑنی ھے۔۔۔اب 
ابابیلوں کا لشکر نہیں آنے والا۔
بتاریخ :- 05/02/2021 بروز جمعہ ۔
بوقت :-  رات نو بجے۔۔( 09:00pm ) 
بمقام :-  ملیشیا بلڈنگ، برڈی محلہ، دوسرا نظام پورہ ، بھیونڈی۔ ضلع تھانہ۔ مہاراشٹر۔ انڈیا۔
مزید معلومات کے لئے رابطہ نمبر : -
Contact no:- 07058 365024 / 09321 642668 / 08329 992084 / 09284 267362 / 08296 446369.

ليست هناك تعليقات: