مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب و خانوادہ شیخ یونس شیخ عیسٰی صاحب کی سرپرستی میں
مولانا عبدالحمید نعمانی گارڈن کی تعمیر کے بعد
کارپوریٹر مجلس اتحادالمسلیمن سعدیہ لئیق حاجی وارڈ نمبرسترہ
کی جانب سے اہلیان رسولپورہ و بوہرہ باغ کو ایک اور تعمیری تحفہ
کارپوریٹر MIM سعدیہ لئیق حاجی وارڈ نمبر17* نے اپنے 30 لاکھ کارپوریٹر فنڈ سے محلہ بوہرہ باغ علاقہ میں 40 نئی عوامی سنڈاس کی تعمیر شروع کروا ئی جو کہ 20عورتوں کیلئے اور 20 مردوں کیلئے ہوگی اور اس کا تعميری کام جنگی پیمانے پر جاری ہے جس کے سلیب بھرنے کا کام آج بروز منگل صبح 11 بجے معاوئین کارپوریٹرMIM لئیق حاجی کارپوریٹر وارڈ نمبر17کے ہاتھوں شروع کیا گیا
رسولپورہ بوہرہ باغ کے علاقہ میں گذشتہ 40 برسوں کے دوارن ایک بھی عوامی نئی سنڈاس تعمیر نہیں کی گئی جو تھی اسے ہی بار بار رپیر کرکے استعمال کیاجاتا رہا ہے جو اب ناقابل استعمال ہوچکی ہے اس لئے *معاوئین کارپوریٹرMIM لئیق حاجی صاحب* نے نئی سنڈاس تعمیر کروانے کا فیصلہ کیا ۔۔۔
گذشتہ کچھ دنوں پہلے بلندحوصلہ مند معاوئین کارپوریٹرMIM لئیق حاجی صاحب وارڈ نمبر17 نے رسولپورہ جونا مدرسہ ملت کے سامنے عبدالحمید نعمانی گارڈن کی تعمیر کروا کر اس گارڈن پر ہو رہی سیاست کاخاتمہ کردیا ۔
آج پھر انہوں نے وارڈ کی عوام کیلئے ایک بہت بڑھا تعمیری کام کیا جو اس علاقے میں گذشتہ 40 برسوں میں نہیں ہوا
ہم اہلیان رسولپورہ و بوہرہ باغ وارڈ میں تعمیری کام کرنے پر *کارپوریٹرMIM سعدیہ لئیق حاجی و معاوئین کارپوریٹر لئیق حاجی صاحب* کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور *اللہ پاک* سے دعا کرتے ہیں کہ *اللہ پاک* ان کے حوصلوں کو یونہی بلند رکھے اور وہ اسی طرح وارڈ کے دیگر مسائل پر بھی محترک و سرگرم رہیں ۔۔۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق