ضلع پریشد لڑکوں کے اسکول میں منایا گیا خان عبدالغفار خان کا یوم ولادت

ضلع پریشد لڑکوں کے اسکول میں منایا گیا خان عبدالغفار خان کا یوم ولادت 
جامنیر :-خدائی خدمتگار فلاحی تنظیم کے بانی,  پاچا خان سے مشہور خان عبدالغفار خان کا یوم ولادت ضلع پریشد اردو لڑکوں کے اسکول میں منایا گیا اس موقع پروگرام کے صدر عظیم سر, تھے یہ پروگرام عبدالطیف سے کی رہبری میں ہوا اس پروگرام میں مہمان خصوصی خدائی خدمتگار فلاحی تنظیم کے صدر و اراکین  تھے نظامت کے فرائض صابر سر نے بحسن و خوبی انجام دیے  پروگرام میں خان عبدالغفار خان کی خدمات پر روشنی ڈالی گئی پروگرام کو کامیاب بنانے میں اسکول کے صدر مدرس و تمام اساتذہ نے مدد کی

ليست هناك تعليقات: