فرقہ پرستوں کی جانب سے ملک میں گوڈسے پاٹ شالا شروع کی جارہی ہو ایسے حالات میں مہاتما گاندھی کی وچار دھارا کو زندہ رکھنا ملک کی سیکولر عوام کیلئے انتہائی ضروری ہے
آج ہی کے دن 30 جنوری 1948 کو نتھو رام گوڈسے نے مہاتما گاندھی کا گولی مار کر قتل کیا تھا
_جنتادل سیکولر کی جانب سے مہاتما گاندھی کے مجسمے پر گلہائے عقیدت پیش کرتے ہوئے خراج عقیدت پیش کیا گیا_
*گاندھی ہم شرمندہ ہیں*
*تیرے قاتل زندہ ہیں*
*نتھو رام گوڈسے مردہ باد*
اس طرح کے نعروں کے ساتھ *مہاتما گاندھے مجسمے پر* گلہائے عقیدت پیش کیا گیا
_*30 جنوری بروز سنیچر*_ مہاتما گاندھی کی برسی کے موقے پر جنتادل سیکولر کارگزار صدر *شان ھند صاحبہ* ,,, جنتادل سیکولر سیکریٹری *محمد مستقیم ڈگنیٹی* کی ایماء پر جنتادل سیکولر ورکنگ کمٹی کے اہم اراکین *کارپوریٹروں منصور شبیر احمد صاحب کی قیادت میں اور کارپوریٹر عبدالباقی راشن والا* کی سرپرستی میں راشٹر پِتا مہاتما گاندھی کی برسی کے موقے پر *مہاتما گاندھی* کے مجسمے کی گل پوشی کرتے ہوئے راشٹر پتا مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا گیا آج ہی کے دن تیس جنوری 1948 کو فرقہ پرست نتھو رام گوڈسے نے *مہاتما گاندھی* کا گولی مار کر قتل کردیا تھا اور *جنتادل سیکولر* ہمیشہ ملک کے آئین کی پاسدار رہی ہیں اور ملک کے آئین کا خاتمہ کرنے والوں کی *جنتادل سیکولر* ہمیشہ مذمت کرتی آئی ہیں اور مہاتما گاندھی کا قتل بھی ملک کے سیکولر آئین کا قتل تھا آج جب ملک میں فرقہ پرست طاقتوں کی جانب سے گوڈسے پاٹ شالا شروع کی جارہی ہو ایسے حالات میں *مہاتما گاندھی کی وچار دھارا کو زندہ رکھنا ملک کی سیکولر عوام کیلئے ضروری ہوگیا ہیں* اور ہم آر ایس ایس جیسی ذیلی تنظیموں کی سخت مخالفت کرتے ہیں اور *مہاتما گاندھی* کے اصولوں کو زندہ رکھنے پر یقین رکھتے ہیں
آج شام 4 بجے جنتادل سیکولر ورکروں کی جانب سے پرجوش نعروں کے ساتھ *مہاتما گاندھی کے مجسمے پر* گلہائے عقیدت پیش کیا گیا اور ملک کیلئے *مہاتما گاندھی* کی قربانیوں کو یاد کیا گیا
گلپوشی تقریب کی قیادت جنتادل ورکنگ کمیٹی رکن کارپوریٹر منصور احمد صاحب نے کی اور پروگرام کی سرپرستی عبدالباقی راشن والا نے کی ۔۔۔۔۔۔۔۔
حاضرین میں
مسلم ڈھانڈے پہلوان ۔۔ معاون کارپوریٹر سیلم گیرج والا ۔۔ ہارون ماسٹر ۔۔ محمد سلیم گڑبڑ ۔۔ حنان سرکار ۔۔توحید انصاری صدر نیو فیوچر فاونڈیشن ۔۔مختار احمد ۔۔فضل الرحمن ۔۔ندیم احمد ۔۔ خلیل احمد ۔۔نظام الدین ۔۔ شاہد اقبال ۔۔ واحد احمد ۔۔سلمان احمد ۔۔ سہیل احمد ۔۔ محمد ناظم ۔۔ ابوذر ۔۔سفیان احمد ۔۔ شیخ شبیر ۔۔محمد جنید ۔۔لالے استاد ۔۔ عارف حسین پاپا ۔۔ آفتاب عالم ۔۔ ابوشعیب نہالی ۔۔ عبدالرحمن انصاری ۔۔ عمران جھوپے ۔۔ محمد عامر سمیت کئی سرکردہ افراد شریک رہے
*پریس ریلیز*
ترجمان جنتادل سیکولر شہر مالیگاؤں
*شیخ انیس مستری*
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق