مالیگاؤں قدوائی روڈ پر آخر یہ کیا بن رہا ھے کوئی تفصیل نہیں کوئی اعلان نہیں اس تعمیر کو لیکر انتظامیہ اور سبھی محکمے
کیوں فکر مند ہیں آخر یہاں 26جنوری سے قبل کیا ہونے والا ہے۔ ؟؟؟کون کرے گا افتتاح؟ کیسے ہوگا کیا مقصد ہے اسکا۔ کیا ہوگا شہریوں کے لیے سرپرائز؟؟؟، ان تمام باتوں کو لیکر شہر میں کافی تجسس ہے مگر کوئی خاطر خواہ جواب نہیں مل رہا ھے آخر تفصیلات کیوں خفیہ رکھی جاری ہیں کیا اس سے شہر کی شان بڑھے گی یا مسائل۔۔؟؟؟۔ سیاسی گلیاروں میں اورعوام میں اس بات کو لیکرچرچا ھے جس پر سے جلد ہی پردہ اٹھا سکتا ہے۔۔۔
کیا یہاں تاج محل بنے گا؟؟
یا سلامی اسمارک؟یا شہیدوں کی یادگار ٹو۔۔؟؟ کیا اس پر شہیدوں کا نام لکھا جائے گا
یا یہ سیلفی پوائنٹ ہوگا۔سنتے ہیں اسکی اونچائی بھت ہوگی
کسکا فنڈ کتنا فنڈ۔ کون ٹھیکے دار۔۔کس کو فائدہ کس کو نقصان۔۔۔۔
کیا اس کی منظوری لی گئی ہے؟؟؟
کیا الٹی بندوق کے سامنے سیدھی بندوق بنے گی
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق