غوث اعظم لائبریری کا ‏سنگ ‏بنیاد

دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارک باد
آج بروز منگل شہر مالیگاؤں سروے نمبر 42 سبحان ساٸزنگ کے سامنے گارڈن میںپیرانِ پیر روشن ضمیر محبوب سبحانی قندیل نورانی غوث صمدانی سیدنا الشیخ ابو محمد محّی الدین عبدالقادر جیلانی سرکار غوث اعظم رضی اللہ تعالٰی عنہ کے نام مبارک سے منسوب غوث اعظم لائبریری کا سنگ بنیاد مخیر قوم وملت الحاج یوسف الیاس صاحب ( صدر سنی کونسل) کے ہاتھوں عمل میں آیا
جو کہ وارڈ نمبر 6 کے ہر دل عزیز کارپوریٹر تنویر احمد حاجی ذوالفقار احمد کے فنڈ سے تعمیر ہونی ہے روڈ گٹر بجلی کا کام تو سب کرتے ہیں انہوں نے وہ کام کیا جس کی آج کے زمانے میں ضرورت ہے اس لائبریری کے ذریعے دین و سنیت کو بے حد فائدہ پہنچے گا ان شاء اللہ
علماء کرام /حفاظ کرام / ائمہ کرام علم کے حصول کے لیے اس سے ضرور فائدہ حاصل کریں گے 
ہم کارپوریٹر تنویر احمد حاجی ذوالفقار احمد کے ساتھ خانوادہ حاجی یوسف الیاس کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں
منجانب
محمد عمران رضوی / رئیس احمد رضوی / مدثر رضا جیلانی و صدر و اراکین سنی کونسل مالیگاؤں / غلامانِ عسجد رضا فاؤنڈیشن / سنی رضوی مشن / غریب نواز اکیڈمی / مفتی اعظم گروپ (مچھلی بازار) / علامہ اختر رضا فاؤنڈیشن / حضور قائد ملت ٹرسٹ / سنی بریلوی مزارات اولیاء ایکشن کمیٹی / سنی جمعیتہ الاسلام / شمس الاولیاء خانقاہ و ٹرسٹ

ليست هناك تعليقات: