شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ
کارپوریٹر ہو تو ایسا نعیم پٹیل جیسا
بیسٹ آف دا بیسٹ کارپوریٹر
وارڈ نمبر 19 گلشن آباد گلی نمبر 1 میں بہت دنوں سے ایک بورنگ بند تھی محلہ کے سرکردہ افراد نے رحیم پٹیل وکارپوریٹر نعیم پٹیل کو مدعو کیا اور بورنگ میں جل پری ڈالنے کی درخواست کی*
*کارپوریٹر نعیم پٹیل صاحب نے اپنے ذاتی خرچ سے جل پری لگوائی اور پانی کی ٹانکی اسٹینڈ نل وغیرہ کا بھی انتظام کردیا
ہم اہلیانِ محلہ گلشن آباد رحیم پٹیل وکارپوریٹر نعیم پٹیل صاحب کے بہت ہی مشکورہے*
منجانب
*فاروق دادا چوڑی والے*
*آصف بھائی بائک انڈیا*
*چاند بھائی*
*آصف بھائی سپاری والے*
*حبیب پلمبر*
*نوجوانان گلشن آبادوارڈ نمبر 19*
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق