ربانی فاونڈیشن کی تقریب اعزازات کامیابی سے ہمکنار
آج اتوار کی صبح گیارہ بجے اسکس ہال قدوائی روڈ پر ادارہ فیضان ربانی اور ربانی دا اسکالر یو ٹیوٹ چینل کے زیر اہتمام شہر کے تعلیمی طبی شعبے میں نمایاں مقام رکھنے والے درخشاں ستاروں کو اظہار تہنیت پیش کرتے ہوئے اعزازات سے نواز گیا اس باوقار تقریب میں معززین و عمائدین نے شرکت کی تقریب میں طالبات کے ساتھ خواتین بھی شریک تھیں۔پروفیسر عبدالمجید صدیقی۔ ڈاکٹر منظور حسن ایوبی۔۔ساجدہ نہال احمد۔ غفران گے اسٹار۔ شیدا میرٹھی۔ عابد حاجی مقصود زر والےحمید شیخ ڈاکٹر فروغ عابد محمد رضا سر۔ مولانا نثار۔ عمران جمیل سر گل ایوبی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں