ربانی فاونڈیشن کی تقریب اعزازات کامیابی سے ہمکنار

ربانی فاونڈیشن کی تقریب اعزازات کامیابی سے ہمکنار
آج اتوار کی صبح گیارہ بجے اسکس ہال قدوائی روڈ پر ادارہ فیضان ربانی اور ربانی دا اسکالر یو ٹیوٹ چینل کے زیر اہتمام شہر کے تعلیمی طبی شعبے میں نمایاں مقام رکھنے والے درخشاں ستاروں کو اظہار تہنیت پیش کرتے ہوئے اعزازات سے نواز گیا اس باوقار تقریب میں معززین و عمائدین نے شرکت کی تقریب میں طالبات کے ساتھ خواتین بھی شریک تھیں۔پروفیسر عبدالمجید صدیقی۔ ڈاکٹر منظور حسن ایوبی۔۔ساجدہ نہال احمد۔ غفران گے اسٹار۔ شیدا میرٹھی۔ عابد حاجی مقصود زر والےحمید شیخ ڈاکٹر فروغ عابد محمد رضا سر۔ مولانا نثار۔ عمران جمیل سر گل ایوبی
ڈاکٹر شفیق۔ ڈاکٹر افتخار۔ مولانا۔ مسعود سمیع اللہ انصاری۔ اقبال برقی سعید پرویز۔ اقبال نذیر۔ مرتضیٰ انصاری۔ وغیرہ نے صاحبان اعزاز کی حوصلہ افزائی کی۔ ریاض ربانی ایڈوکیٹ رفیق ربانی۔ اور عزیر دوست رضوان ربانی کی میزبانی ہر شریکان نے مبارک باد پیش کی۔

ليست هناك تعليقات: