رضا مسجد سے لیکر رضا چوک تک سڑکوں پر پانی سوشل ورکر جمال ناصر کی بروقت نمائندگی



13_1_2021
گذشتہ کئی دنوں سے رضا مسجد سے لیکر رضا چوک تک سڑکوں پر پانی جمع ہے.  جس کی اطلاع رضا چوک کہ دکانداروں نے سوشل  ورکر جمال ناصر کو فون کرکہ پوری تفصیل بتائی کہ رضا مسجد کہ پاس سے لیکر رضا چوک تک سڑکوں پر پانی جمع ہے پاس میں ہی ایک سائزنگ ہے شاید اس کہ بائلر کا پانی کی سڑکوں پر آرہا ہے جس کی وجہ آنے جانے والے راہگیروں کہ علاوہ اسکول اور مدرسے کے طلباء و طالبات کو بے انتہا تکلیف کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے..

 تمام باتوں کو سننے کے بعد سوشل ورکر جمال ناصر نے فوراً پربھاگ نمبر تین کہ ادھیکاری بڑگودر صاحب سے رابطہ کرکہ رضا چوک پر بلایا اور جس سائزنگ کہ بائلر کا پانی سڑکوں پر آرہا بڈگودر صاحب نے سائزنگ مالکان سے معلومات لی کہ پانی کہا سے آرہا ہے سڑکوں پر جس پر سائرنگ مالکان نے کہا کہ ہماری سائزنگ کا پانی نہیں ہے جس پر  مسائل کو فوراً حل کروانے کیلئے  بڈگودر صاحب نے جمال ناصر کو یقین دلایا کہ کل صبح میں پوری صفائی کرمچاریوں کی ٹیم بھیج کر جس جگہ سے یہ پانی سڑکوں پر آرہا ہے اسے حل کیا جائے گا آپ لوگ اطمینان رکھے.. 

جس پر رضا چوک کہ دکانداروں و ذمہ داران  نے سوشل ورکر جمال ناصر کا شکریہ ادا کیا اور دعاؤں سے نوازہ.....


*Yuva soch watsapp Group ward no 14*

ليست هناك تعليقات: