AMETA ‎,امیٹاکاورکشاپ کامیابی سے ہمکنار ـ

AMETA 
کا ورکشاپ کامیابی سے ہمکنار  ـ
 
(All Malegaon English Teachers Association)
آل مالیگاوں انگلیش ٹیچرس اسوسی ایشن کی جانب سے بارہویں انگریزی کی نئی درسی کتاب کو سمجھنے اور اس کی تدریس کو آسان بنانے کے لئے جونئیر کالج میں انگریزی پڑھانے والے اساتذہ کا ایک ورکشاپ مورخہ 24  جنوری 2121  بروز اتوار صبح 10   بجے مالیگاؤں گرلس ہائی اسکول اینڈ جونئیر کالج میں منعقد کیاگیا ـ  
مالیگاؤں شہر کی تمام جونئیر کالج کےاساتذہ نے اس میں شرکت کی ـ 
مالیگاؤں ہائی اسکول ایند جونئیر کالج کے ماہر استاد آمین ساگر سر نے know your textbook  کے عنوان سے گفتگو کی جبکہ فیضی عبدالرحمٰن نے Evaluation pattern پر تفصیل سے رہنمائی فرمائی ـ
 
جےاے ٹی گرلس ہائی اسکول اینڈ جونئیر کالج  استاد و صدر (AMETA ) کے اشفاق لعل خان سر نے  Bridging the gap between teaching 
and testing
  پر بہت بنیادی و کار آمد باتیں بتائی جبکہ ATT
ہائی اسکول اینڈ جونئیر کالج کے انگریزی کے استاد زاہد سر نے  How to deal with the novel اس عنوان پر  استاتذہ کی رہنمائی فرمائی ـ

اس پروگرام کی صدارت مالیگاؤن گرلس ہائی اسکول اینڈ جونئیر کی پرنسپل محترمہ رقیہ پروین آپا نے فرمائی ـ 

 AMETA
 کے سرپرست  انصاری شکیل  سر  اور  خان انعام  الرحمٰن  سر بھی پروگرام میں شریک رہیں ـ نطامت کے فرائض AMETA کے نائب صدر اخلاق احمد سر انجام دئیے ـ
جبکہ   درگاہ ہی عبدالمالک کے شکریہ کے ساتھ پروگرام کا اختتام ہوا ـ  
 مجموعی طور پر یہ ورکشاپ بے حد کامیاب رہا ـ
AMETA
ش ن ع

ليست هناك تعليقات: