26 جنوری کو نیا فاران ہاسپٹل کے سامنے مسجد آمنہ کا طعام تعاؤن

26 جنوری کو نیا فاران ہاسپٹل کے سامنے مسجد آمنہ کا طعام تعاؤن
مالیگاؤں (پریس ریلیز) مالیگاؤں شہر مدروسہ مسجد آمنہ کے زمہ داران کی جانب سے ایک طعام تعاون کا پروگرام بمقام "نیا فاران نزد (عامر کاٹا) حاجی پارک آگر روڈ مالیگاؤں" میں منعقد کیا گیا ہے.

مسجد کے تعمیری کاموں کی تکمیل کیلئے مزید تعاون کی سخت ضرورت ہے.اہل خیر حضرات سے گذارش کی جاتی ہیکہ مسجد کی تعمیر میں تعاون فرماکر ثواب داریں حاصل کریں.واضح رہے کہ نقد عطیات اور تعمیری اشیاء کے ذریعہ بھی تعاون کرسکتے ہیں.

طعام تعاؤن بتاریخ 26/ جنوری2021ء بروز منگل بوقت دوپہر 12:00 بجے سے 3:00 بجے تک منعقد کیا گیا ہے.
نوٹ: صرف پارسل کا نظم رہے گا.(ٹکٹ ساتھ لائیں)

ٹکٹ حاصل کرنے کیلئے رابطہ قائم کریں.

عتیق انجینئر: 9325074866
ماجد بھائی: 9270811155

رمضان بھائی: 8830165252
جمال بھائی : 9175779553

ليست هناك تعليقات: