راشٹر وادی کانگریس پارٹی سپریمو عالیجناب شردپوارصاحب اور مہاراشٹر صدر جناب جینت پاٹل صاحب، ناسک ضلع پالک منتری چھگن راؤ جی بھجبل کے آدیش پر مالیگاؤں شھر راشٹر وادی کانگریس پارٹی 8 دسمبر 2020، بروز منگل کسان اندولن کی حمایت میں ہو رہے بھارت بند کی بھرپور حمایت کرتے ہیں اور جب تک یہ کالا قانون واپس نہیں لیا جاتا ھم اس کالے قانون کے خلاف کسانوں کے ساتھ کھڑے ہیں. حکومت کو چاہیے کہ اسپیشل لوک سبھا اجلاس بلا کر اس کالے قانون کو واپس لے. ورنہ اندولن جاری رہے گا. اور مالیگاؤں شھر راشٹر وادی کانگریس پارٹی بھی ان کے ساتھ برابر کھڑی رہے گی. ایسا میمورنڈم تحصیلدار صاحب کو راشٹر وادی کانگریس پارٹی اقلیتی سیل کے صدر جناب سلیم رضوی صاحب کی طرف سے دیا گیا. اس وفد میں سلیم رضوی صاحب. ڈاکٹر مجیب. رفیق خان مرغے والے. مصطفیٰ پلمبر. وھاب ماسٹر. عمران حفیظ. شعبان تنمبولی. ایڈووکیٹ توقیر رضوی. ایڈووکیٹ الطاف سید. ایڈووکیٹ عرفان شیخ. ایڈووکیٹ جمیل احمد. ایڈووکیٹ فھیم اختر. ایڈووکیٹ منان سید. وغیرہ حاضر تھے.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں